Masala Dar Lobia Recipe in Urdu

Masala Dar Lobia
Recommended By Chef 00.10 To Prep
2-3 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 11609 Views
0 Comments

مصالحہ دار لوبیا

اجزاء:
•لوبیا_____ 2 پیالی رات میں بھگولیں
•پیاز_____ 2 عدد باریک کٹی ہوئی
•لہسن ادرک_____ 1 چائے کا چمچ دو عدد چمچ چوپ کرلیں
•ہینگ_____ آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی
•ہلدی_____ آدھا چائے کا چمچ
•سفید زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ پسا ہوا
•لال مرچ_____ 2 چائے کے چمچ پسی ہوئی
•ٹماٹر_____ 2 عدد چوپ کرلیں
•پسا ہوا گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ
•پسا ہوا دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•تیل_____ 3 کھانے کے چمچ
•ہرا دھنیا_____ سجاوٹ کے لئے

لوبیا کو نمک اور چار پیالی پانی ڈال کر اُبال لیں اور علیحدہ رکھ دیں۔
دیگچی میں تیل (Oil) گرم کرکے زیرہ، تیز پات، ہینگ اور لہسن ادرک ڈال کر سنہری کرلیں۔
اس میں پیاز ڈال کر تَلیں اور پھر ہلدی، لال مرچ، دھنیا اور ٹماٹر ڈال کر مصالحہ تیل سے الگ ہونے تک پکائیں۔
بھنے ہوئے مصالحے میں پانی سمیت لوبیا اور نمک ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
پانی سوکھ جائے تو گرم مصالحہ چھڑک کر دَم پر رکھ دیں۔
مزیدار لوبیا کو ہرے دھنئے سے سجا کر پیش کریں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Masala Dar Lobia Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Dal Recipes. Masala Dar Lobia is very famous in desi people. At KFoods you can find Masala Dar Lobia and all the urdu recipes in a very easiest way.

Masala Dar Lobia

Masala Dar Lobia in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Dal Recipes.

مزید دال ریسیپی ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment