مہنگا ترین آپریشن مفت میں کردیا ۔۔ بھارت میں پاکستانی لڑکی کو نیا دل لگا دیا گیا، لڑکی اب کس حال میں ہے؟

پاکستان سے علاج کے غرض سے بھارت جانے والی 19 سالہ عائشہ راشن کو نیا دل لگا دیا گیا۔

بھارتی میڈیا پر متعدد رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 19 سالہ عائشہ راشن کا تعلق پاکستان، کراچی سے ہے جس میں 14 برس کی عمر میں دل کی بیماری کی تشخیص سامنے آئی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی کے ایم جی ایم ہیلتھ کیئر کے سرجنز عائشہ کے دل کی پیوندکاری مفت میں انجام دی ہے۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹرز نے شہر میں مقیم میڈیکل ٹرسٹ کا شکریہ ادا کیا ہے جس کی بدولت یہ پیوندکاری کا مہنگا ترین آپریشن کامیاب ہو سکا۔

بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے عائشہ کا بتانا تھا کہ وہ ٹرانسپلانٹ کے بعد اچھا محسوس کر رہی ہیں، پاکستان واپس آ کر فیشن ڈیزائننگ کی تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہیں۔

دوسری جانب عائشہ کی والدہ کا میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ وہ اکیلی ہی اپنی بیٹی کی پرورش کر رہی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عائشہ راشن کو دل کا عطیہ دینے والے شخص کا تعلق دہلی سے تھا۔

Indian Heart Gives Pak Teen New Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Indian Heart Gives Pak Teen New Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Indian Heart Gives Pak Teen New Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1549 Views   |   26 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

مہنگا ترین آپریشن مفت میں کردیا ۔۔ بھارت میں پاکستانی لڑکی کو نیا دل لگا دیا گیا، لڑکی اب کس حال میں ہے؟

مہنگا ترین آپریشن مفت میں کردیا ۔۔ بھارت میں پاکستانی لڑکی کو نیا دل لگا دیا گیا، لڑکی اب کس حال میں ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مہنگا ترین آپریشن مفت میں کردیا ۔۔ بھارت میں پاکستانی لڑکی کو نیا دل لگا دیا گیا، لڑکی اب کس حال میں ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔