سرد اور خشک موسم میں، دمے کے مریض اور دھول مٹی کی الرجی سے پریشان افراد کے لئے بہترین تحفہ ۔۔ گُلِ زوفہ، جانیئے حکیم شاہ نظیر کا بتایا ہوا بہترین نسخہاکثر افراد موسم سرما اور خشک موسم کے آتے ہی دھول مٹی والی ہوا کی وجہ سے پریشان نظر آتے ہیں ایسے موسم میں دمہ کے مریض بھی مشکلات سے دوچار ہو جاتے ہیں، لیکن ہر چیز کا کوئی نہ کوئی علاج ضرور ہوتا ہے۔دمہ کی بیماری میں مبتلا اور خشک موسم میں مٹی ہونے والی الرجی سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے قدرت کا بہترین تحفہ گُلِ زوفہ آپ کے لئے بہترین جڑی بوٹی ہے اس کا استعمال کس طرح کرنا ہے آیئے جانتے ہیں حکیم شاہ نظیر کا بتایا ہوا بہترین گھریلو علاج۔دمہ اور مٹی سے ہونے والی الرجی سے نجات کے لئے گُلِ زوفہ کا استعمال• روزانہ صبح اور شام میں دو مرتبہ ڈیڑھ کپ میں ایک کھانے کا چمچ گُلِ زوفہ شامل کریں اس پانی کو اتنا پکائیں کہ یہ ایک کپ رہ جائے۔• اب اسے چھان کر گرما گرم پی لیں، گُلِ زوفہ کا قہوہ بنا کر دن میں دو مرتبہ استعمال کرنے سے مٹی سے ہونے والی الرجی دمہ اور سانس سے جڑے تمام ایسے مسائل جو سردی اور خشک موسم میں پیش آتے ہیں دور ہو جائیں گے۔
In Hakeem Shah Nazir section you can check Dama Ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Dama Ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Dama Ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Dama Ka Asan Gharelu Ilaj.