daal ko keeron se mehfooz rakhen

daal ko keeron se mehfooz rakhen
Posted By: Humaira 2010 Views 0 Comments Aug 21, 2023


ہر گھر میں مہینے بھر کا راشن آتا ہے جس میں آٹا اور دالیں لازمی جز ہیں۔ کچھ لوگ ماہانہ خریداری کرکے یہ چیزیں گھر میں محفوظ کرلیتے ہیں جبکہ کچھ لوگ اپنی ضرورت کے مطابق روزانہ سامان خرید کر پکاتے ہیں۔ اکثریت شہری علاقوں میں ماہانہ گروسری کرنے والوں کی ہوتی ہے۔ لیکن ان خواتین کو سب سے زیادہ ڈر اس بات کا ہوتا ہے کہ کہیں اناج میں کیڑے نہ پڑ جائیں۔



اگر آپ بھی اسی ڈر کا شکار ہیں تو زبیدہ آپا کا آزمودہ نسخہ آج ہی سے استعمال کرنا شروع کردیں۔۔۔



ٹپ:

دال کو کیڑوں سے بچانے کے لیے جس ڈبے میں دال ڈالیں اُسے اچھی طرح سے صاف کریں اور دھوپ میں رکھ دیں اور پھر ڈبے میں کاسٹر تیل کے چند قطرے ڈال دیں تو دال میں کیڑا نہیں پڑے گا

In Zubaida Apa Totkay section you can check daal ko keeron se mehfooz rakhen in most easiest way. Find daal ko keeron se mehfooz rakhen in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find daal ko keeron se mehfooz rakhen totka in details also check the relevant totkay in Urdu of daal ko keeron se mehfooz rakhen.

Reviews & Comments
jpg