پاکستانی لڑکے کی محبت میں ملک بھی چھوڑ دیا.. فلپائنی لڑکی نے اسلامی نام کیا رکھا؟ کلمہ پڑھتے ہوئے خوبصورت ویڈیو

"میری ملاقات اپنے شوہر سے 5 سال پہلے دبئی میں ہوئی. میں وہاں ملازمت کرتی تھی. پھر یہ پاکستان آگئے تو مجھے کمی محسوس ہونے لگی. اس لئے میں بھی ان کے پیچھے آگئی اور ہم نے شادی کر لی"

یہ کہنا ہے 26 سالہ فلپائنی خاتون کا جنھوں نے پاکستانی شخص سے شادی کے لئے اپنی نوکری، ملک یہاں تک کہ مذہب بھی تبدیل کرلیا.

نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے لڑکی کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنی مرضی اور خوشی سے اسلام قبول کیا ہے ان پر کوئی دباؤ نہیں تھا اور وہ پنجاب کے لیاقت پور سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ محمد سلمان کے ساتھ ہی زندگی گزارنا چاہتی ہیں.

جبکہ محمد سلمان کا کہنا ہے کہ ان کی دوستی فلپائنی خاتون سے دبئی میں ہوئی جس کے بعد انھوں نے شادی کی خواہش ظاہر کی اور گھر والوں کی مرضی سے شادی کی. لڑکی نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا اور ان کا اسلامی نام زینب ہے.

Philippines Becomes Muslim And Married With Pakistani Boy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Philippines Becomes Muslim And Married With Pakistani Boy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Philippines Becomes Muslim And Married With Pakistani Boy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   964 Views   |   26 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

پاکستانی لڑکے کی محبت میں ملک بھی چھوڑ دیا.. فلپائنی لڑکی نے اسلامی نام کیا رکھا؟ کلمہ پڑھتے ہوئے خوبصورت ویڈیو

پاکستانی لڑکے کی محبت میں ملک بھی چھوڑ دیا.. فلپائنی لڑکی نے اسلامی نام کیا رکھا؟ کلمہ پڑھتے ہوئے خوبصورت ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پاکستانی لڑکے کی محبت میں ملک بھی چھوڑ دیا.. فلپائنی لڑکی نے اسلامی نام کیا رکھا؟ کلمہ پڑھتے ہوئے خوبصورت ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔