کامیاب عورتوں کو شوہر نہیں ملتے، کیڑے لگتے ہیں.. بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر پر کڑی تنقید کیوں کی گئی؟

"فرح سعدیہ 18 سالوں سے کسی نہ کسی مارننگ شو کی میزبانی کررہی ہیں. کبھی ایک چینل تو کبھی دوسرے چینل پر. وہ یہ سب شوقیہ نہیں کررہیں بلکہ اس لئے کرتی ہیں تاکہ اپنے دونوں بیٹوں کو پال سکیں. وہ دونوں بچے اقبال حسین کی بھی اولاد ہیں"

یہ کہنا ہے ڈاکٹر عمر عادل کا جو معروف آرتھوپیڈک سرجن ہونے کے ساتھ ساتھ ٹی وی شوز کی میزبانی بھی کرتے رہے ہیں.

حالیہ وائرل کلپ میں ڈاکٹر عمر عادل نے بتایا کہ بشریٰ انصاری کے موجودہ شوہر اقبال حسین کی سابقہ اور پہلی بیوی فرح سعدیہ ان کی بہت اچھی دوست ہیں.

ڈاکٹر عمر عادل کہتے ہیں "میں اقبال حسین سے مخاطب ہوں بشریٰ انصاری سے نہیں. جب کسی میاں بیوی کے درمیان طلاق ہوتی ہے تو وہ مرد اور عورت کے درمیان ہوتی ہے. بچوں اور باپ کے درمیان نہیں ہوتی اور نہ ہی ہوسکتی ہے. آپ نے اپنے بچوں کا خیال نہیں رکھا جیسا رکھنا چاہیے تھا.

اقبال حسین پر تنقید کرتے ہوئے ڈاکٹر عمر عادل مزید کہتے ہیں کہ جب کوئی عورت شادی کرتی ہے تو اس کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے مرد کی صورت میں کفیل ملے. لیکن ہمارے ہاں بدقسمتی سے اگر کوئی عورت کامیاب ہوجائے تو اسے رشتے دار نہیں لگتے بلکہ جونکیں لگتی ہیں.

Dr Umar Adil Critisized Iqbal Hussain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dr Umar Adil Critisized Iqbal Hussain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Umar Adil Critisized Iqbal Hussain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6981 Views   |   25 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کامیاب عورتوں کو شوہر نہیں ملتے، کیڑے لگتے ہیں.. بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر پر کڑی تنقید کیوں کی گئی؟

کامیاب عورتوں کو شوہر نہیں ملتے، کیڑے لگتے ہیں.. بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر پر کڑی تنقید کیوں کی گئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کامیاب عورتوں کو شوہر نہیں ملتے، کیڑے لگتے ہیں.. بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر پر کڑی تنقید کیوں کی گئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔