لوگ مجھ سے جل رہے ہیں.. ایمن خان جیسی دکھنے والی مونا لیزا غصے سے پھٹ پڑیں

"میں نے نہیں کہا کہ میں ایمن جیسی لگتی ہوں. عوام خود ہی پاگل ہوئی ہے. خود ہی جیلس ہو کر برے کمنٹس کر رہے ہیں میری ویڈیوز پر اور تصاویر پر."

یہ کہنا ہے مونا لیزا کا جن کی گزشتہ دنوں ایک تقریب میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی. صارفین کا کہنا ہے کہ مونا لیزا کی شکل ہو بہو اداکارہ ایمن خان سے ملتی ہے.

البتہ مونا لیزا خود اس ساری صورتحال سے کچھ زیادہ خوش نہیں محسوس ہورہیں. مختلف پیجز پر مونا کی اسٹوری کا ایک اسکرین شاٹ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ سوشل میڈیا صارفین پر کافی غصہ ہیں.

مونا کا کہنا ہے کہ "بھائی سائیڈ رہو میرے اکاؤنٹ سے. میرا اکاؤنٹ گندا مت کرو. ڈی ایم میں لوگوں نے میرا جینا حرام کردیا ہے"

Aiman Khan Look Alike Got Angry

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aiman Khan Look Alike Got Angry and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aiman Khan Look Alike Got Angry to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   11622 Views   |   25 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لوگ مجھ سے جل رہے ہیں.. ایمن خان جیسی دکھنے والی مونا لیزا غصے سے پھٹ پڑیں

لوگ مجھ سے جل رہے ہیں.. ایمن خان جیسی دکھنے والی مونا لیزا غصے سے پھٹ پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگ مجھ سے جل رہے ہیں.. ایمن خان جیسی دکھنے والی مونا لیزا غصے سے پھٹ پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔