مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں.. عشق مرشد میں ایسا کیا ہوا تھا جو لوگ حرا ترین کی جان کے دشمن بن گئے؟ اہم انکشافات

"مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں تب اندازہ ہوا کہ لوگ مجھ سے ہی نفرت کرنے لگے ہیں. میرا انباکس دھمکی آمیز میسجز سے بھر چکا تھا"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ حرا ترین کا جنھوں نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کی.

حرا کا کہنا تھا کہ وہ باقاعدہ اسکرین شاٹس دکھا سکتی ہیں کہ کس طرح ان کو دھمکایا جارہا تھا. لوگ میسج کر کے کہتے تھے کہ اگر تم پروٹوکول کے باہر گئیں تو دیکھنا ہم تمھارے ساتھ کیا کرتے ہیں.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے حرا نے بتایا کہ وہ سنجیدہ پیغامات محسوس ہورہے تھے کیونکہ وہ مختلف آئی ڈیز سے بھیجے گئے تھے اور نہ تو ان میں تصاویر موجود تھیں اور نہ ہی ان کے فالوورز تھے. جس سے پتا چلتا تھا کہ خاص طور پر مجھے دھمکانے کے لئے ہی یہ اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں.

واضح رہے کہ مشہور ڈرامہ عشق مرشد میں حرا ترین نے مقامی سیاست دان کی بیٹی مہرین کا کردار ادا کیا ہے جو اپنے دوست شاہمیر کی محبت میں گرفتار ہوجاتی ہے.

Hira Tareen Got Death Threats

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hira Tareen Got Death Threats and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hira Tareen Got Death Threats to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1437 Views   |   26 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 December 2024)

مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں.. عشق مرشد میں ایسا کیا ہوا تھا جو لوگ حرا ترین کی جان کے دشمن بن گئے؟ اہم انکشافات

مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں.. عشق مرشد میں ایسا کیا ہوا تھا جو لوگ حرا ترین کی جان کے دشمن بن گئے؟ اہم انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں.. عشق مرشد میں ایسا کیا ہوا تھا جو لوگ حرا ترین کی جان کے دشمن بن گئے؟ اہم انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔