لوگ ایلومینیم فوائل ہاتھ پیر پر کیوں باندھ رہے ہیں؟ جانیں اس کا ایسا فائدہ جو آپ کو بھی ایسا کرنے پر مجبور کردے گا

ایلومینیم فوائل سب کے گھروں میں پایا جاتا ہے اور عام طور پر باورچی خانے میں استعمال ہوتا ہے لیکن آج ہم آپ کو اس کا انوکھا استعمال بتانے جارہے ہیں جس سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ تو آئیے جانتے ہیں ایلومینیم فوائل استعمال کرنے کا طریقہ اور استعمال

طریقہ کار

ایک چمچ پسی ہوئی کافی لیں اور ایک ہی چمچ زیتون کا ریل لے کر مکس کر لیں۔ اس آمیزے کو جسم میں جس جگہ درد محسوس ہورہا ہو وہاں لگا کر مساج کریں اور پھر ایلومینیم فوائل لپیٹ لیں۔ ایک گھنٹے تک ایسے ہی چھوڑ دیں۔

فائدہ

جسم میں ایلومینیم فوائل لپیٹنے سے جوڑوں کے درد سے نجات ملتی ہے اس کے علاوہ یہ جل جانے کی تکلیف اور نزلہ زکام کم کرنے میں بھی کارآمد ہے۔ اس کو ہمارے بتائے ہوئے طریقے سے لپیٹنے سے یہ اعضاء میں خون کی گردش بڑھاتا ہے اور مردہ خلیات ہٹا کر جلد کو صاف اور چمکدار بھی بناتا ہے۔

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1233 Views   |   24 Mar 2023
Related Recipes
Reviews & Comments