سردیوں میں گرما گرم حریرہ بنا کر بچوں بڑوں سب کو کھلائیں.. بے خوابی اور تھکن کو منٹوں میں دور کرنے والا حریرہ کیسے بنتا ہے؟

Looking for a delicious and healthy meal option. Try our سردیوں میں گرما گرم حریرہ بنا کر بچوں بڑوں سب کو کھلائیں.. بے خوابی اور تھکن کو منٹوں میں دور کرنے والا حریرہ کیسے بنتا ہے؟, it's a perfect choice for those in search of easy and simple recipes that cater to both taste and nutrition. You can find this fantastic recipe in both Urdu and English, making it accessible to a wide audience. Whether you're a seasoned chef or a beginner in the kitchen, this سردیوں میں گرما گرم حریرہ بنا کر بچوں بڑوں سب کو کھلائیں.. بے خوابی اور تھکن کو منٹوں میں دور کرنے والا حریرہ کیسے بنتا ہے؟ is a versatile option that promises a mouthwatering experience. Enjoy the simplicity of our easy recipes while savoring the goodness of a homemade, healthy meal.

اجزاء

دودھ یا بادام کا دودھ = ڈیڑھ کپ

پھول مکھانہ = ایک مٹھی.

خشخاش کے بیج = ایک کھانے کا چمچ

الائچی دانے کا پاؤڈر = دو عدد۔

مصری = ایک کھانے کا چمچ۔

بنانے کا طریقہ

دودھ کو برتن میں ڈال کر ابالیں پھر آنچ دھیمی کردیں. اوپر بتائے تمام اجزاء دودھ میں ڈال کر دودھ کو 10 منٹ دھیمی آنچ پر پکائیں. مصری کی وجہ سے چینی ڈالنے کی ضرورت نہیں البتہ میٹھا لگے تو چینی ڈال لیں. صحت بخش اور ذائقہ دار حریرہ تیار ہے.

By Khush Bakht  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   5649 Views   |   30 Nov 2023
Related Recipes
Reviews & Comments