بچے انتظار کرتے رہے، بابر اعظم نے دیکھا تک نہیں.. نسیم شاہ نے مایوس بچوں کو کیسے ہنسایا؟ خوبصورت ویڈیو نے سب کے دل جیت لیے

Looking for a delicious and healthy meal option. Try our بچے انتظار کرتے رہے، بابر اعظم نے دیکھا تک نہیں.. نسیم شاہ نے مایوس بچوں کو کیسے ہنسایا؟ خوبصورت ویڈیو نے سب کے دل جیت لیے, it's a perfect choice for those in search of easy and simple recipes that cater to both taste and nutrition. You can find this fantastic recipe in both Urdu and English, making it accessible to a wide audience. Whether you're a seasoned chef or a beginner in the kitchen, this بچے انتظار کرتے رہے، بابر اعظم نے دیکھا تک نہیں.. نسیم شاہ نے مایوس بچوں کو کیسے ہنسایا؟ خوبصورت ویڈیو نے سب کے دل جیت لیے is a versatile option that promises a mouthwatering experience. Enjoy the simplicity of our easy recipes while savoring the goodness of a homemade, healthy meal.

کسی بجی مشہور شخصیت کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ عوام کی وجہ سے ہی مشہور ہوئے ہیں. ایسا ہی کچھ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کیا جن سے چند بچے آٹو گراف لینے آئے تو انھوں نے بچوں کو مکمل طور پر نظر انداز کیا. دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون اپنے تین بچوں کے ساتھ کھڑی رہیں لیکن بابر اعظم بغیر آٹوگراف دیے ہی چلے گئے.

البتہ نسیم شاہ نے بچوں کی مایوسی بھانپ لی نہ صرف اپنا آٹوگراف دیا بلکہ بابر اعظم کا آٹوگراف بھی دیا. بچوں سے بات چیت کی اور ان کے ساتھ تصویر بھی بنوائی.

By Khush Bakht  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   1561 Views   |   10 Jun 2024
Related Recipes
Reviews & Comments