صرف 2 اجزاء سے تِل کے لڈّو تیار! بازار سے خریدنے کے بجائے گھر میں ڈھیر سارے لڈّو بنائیں اور جی بھر کے کھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں

Looking for a delicious and healthy meal option. Try our صرف 2 اجزاء سے تِل کے لڈّو تیار! بازار سے خریدنے کے بجائے گھر میں ڈھیر سارے لڈّو بنائیں اور جی بھر کے کھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں, it's a perfect choice for those in search of easy and simple recipes that cater to both taste and nutrition. You can find this fantastic recipe in both Urdu and English, making it accessible to a wide audience. Whether you're a seasoned chef or a beginner in the kitchen, this صرف 2 اجزاء سے تِل کے لڈّو تیار! بازار سے خریدنے کے بجائے گھر میں ڈھیر سارے لڈّو بنائیں اور جی بھر کے کھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں is a versatile option that promises a mouthwatering experience. Enjoy the simplicity of our easy recipes while savoring the goodness of a homemade, healthy meal.

تِل کے لڈّو (پنیاں) بنانے کی ترکیب:

۔ سب سے پہلے 1 کپ تِل لیکر اسے صاف کرلیں۔

۔ پھر اسے دھیمی آنچ پر کچھ سیکنڈز روسٹ کر کے ایک پلیٹ میں نکال دیں۔

۔ اب ایک پین میں ½ کپ گُڑ اور 1 سے 2 چمچ پانی شامل کر کے اسے پکائیں۔

۔ گُڑ کے شیرے کو ضرورت سے زیادہ نہ پکایا جائے ورنہ وہ ٹھنڈا ہو کر جم جائے گا، بلکہ تھوڑی دیر پکا کر چولہا بند کر دیں۔

۔ اسکے بعد اس میں تِل ڈال کر مکس کریں، اور تھوڑا ٹھنڈا ہونے دیں۔

۔ جب نیم گرم رہ جائے تو اس کے لڈّو بنا کر رکھ دیں۔

۔ سرد موسم میں خود بھی ان لڈوؤں کا لطف اٹھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں۔

By Salwa Noor  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   7394 Views   |   27 Dec 2023
Related Recipes
Reviews & Comments