ہائی وے چکن کڑاہی ! آج بنائیں مزیدار چکن کڑاہی وہ بھی ہوٹل والے دیسی انداز میں، باہر والا خاص ذائقہ اب آپ کے دسترخواں پر

Looking for a delicious and healthy meal option. Try our ہائی وے چکن کڑاہی ! آج بنائیں مزیدار چکن کڑاہی وہ بھی ہوٹل والے دیسی انداز میں، باہر والا خاص ذائقہ اب آپ کے دسترخواں پر, it's a perfect choice for those in search of easy and simple recipes that cater to both taste and nutrition. You can find this fantastic recipe in both Urdu and English, making it accessible to a wide audience. Whether you're a seasoned chef or a beginner in the kitchen, this ہائی وے چکن کڑاہی ! آج بنائیں مزیدار چکن کڑاہی وہ بھی ہوٹل والے دیسی انداز میں، باہر والا خاص ذائقہ اب آپ کے دسترخواں پر is a versatile option that promises a mouthwatering experience. Enjoy the simplicity of our easy recipes while savoring the goodness of a homemade, healthy meal.

Highway Style Chicken Karahi

ہائی وے چکن کڑاہی

اجزاء:

مرغی کا گوشت 750 گرام

پیاز (چوپ کی ہوئی) 1 عدد

ٹماٹر (چوپ کئے ہوئے) 250 گرام

ہری مرچیں 7 عدد

سوکھی گول مرچیں 1 چائے کا چمچہ

پسی ہوئی کالی مرچ 1 چائے کا چمچہ

دہی (پھینٹی ہوئی) 4 کھانے کے چمچے

پسا ہوا سفید زیرہ 1.1/2 چائے کے چمچے

پسا ہوا لہسن ادرک 1 کھانے کا چمچہ

پسا ہوا گرم مصالحہ 3/4 چائے کا چمچہ

لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ

نمک 1.1/2 چائے کے چمچے

مکھن 1/2 پیالی

تیل 1/2 پیالی

ادرک، ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) سجانے کیلئے

ترکیب:

مرغی پر 1/2 دہی لگا کر تھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں

دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز بھونیں

پھر ٹماٹر لہسن ادرک کالی مرچ اور نمک بھونیں

اس میں سوکھی گول لال مرچیں اور باقی دہی ملا کر بھونیں

پھر مرغی ملا کر پکائیں

مرغی گل جائے تو اس میں باقی اجزاء ملا کر دم پر رکھ دیں

مزیدار ہانڈی ڈش میں نکالیں

اسے ادرک اور دھنیے سے سجا کر پیش کریں

By Salwa Noor  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   2521 Views   |   07 Jan 2024
Related Recipes
Reviews & Comments