آنکھ نہیں کھلی اور سحری کا وقت ختم ہونے والا ہے.. جانیں صرف 5 منٹ میں تیار ہونے والی مزیدار آلو کی ترکاری بنانے کا طریقہ

Looking for a delicious and healthy meal option. Try our آنکھ نہیں کھلی اور سحری کا وقت ختم ہونے والا ہے.. جانیں صرف 5 منٹ میں تیار ہونے والی مزیدار آلو کی ترکاری بنانے کا طریقہ, it's a perfect choice for those in search of easy and simple recipes that cater to both taste and nutrition. You can find this fantastic recipe in both Urdu and English, making it accessible to a wide audience. Whether you're a seasoned chef or a beginner in the kitchen, this آنکھ نہیں کھلی اور سحری کا وقت ختم ہونے والا ہے.. جانیں صرف 5 منٹ میں تیار ہونے والی مزیدار آلو کی ترکاری بنانے کا طریقہ is a versatile option that promises a mouthwatering experience. Enjoy the simplicity of our easy recipes while savoring the goodness of a homemade, healthy meal.

اجزاء

آلو = 3 عدد (بڑے سائز کے چھیل لیں)

پیاز = 1 عدد (چوپ کرلیں)

تیل = 1 چوتھائی کپ

نمک = آدھا چمچ

کٹی مرچ = 1 چائے کا چمچ

ہلدی = آدھا چائے کا چمچ

زیرہ پاؤڈر = آدھا چائے کا چمچ

خشک دھنیا پاؤڈر = 1 چائے کا چمچ

انڈے = 2 سے 3 عدد

کالی مرچ پسی ہوئی = ایک چوتھائی چمچ

ہرا دھنیا اور ہری مرچ = گارنشنگ کے لئے

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے چولہے پر تیل گرم کریں اور آلو کو گریٹر کی مدد سے باریک کاٹ کر پکائیں. تمام مصالحے ڈال کر چمچ چلاتے رہیں. آخر میں انڈا ڈال کر ایک منٹ بعد دوبارہ چمچ چلائیں. مزیدار آلو تیار ہیں. اب ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر گرما گرم پیش کریں.

By Khushbakht  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   1368 Views   |   18 Mar 2024
Related Recipes
Reviews & Comments