مزیدار گرما گرم کشمیری چائے گھر میں کیسے بنائیں؟ صرف 5 منٹ میں ڈھابے جیسی چائے بنا کر سب کو حیران کر دیں

Looking for a delicious and healthy meal option. Try our مزیدار گرما گرم کشمیری چائے گھر میں کیسے بنائیں؟ صرف 5 منٹ میں ڈھابے جیسی چائے بنا کر سب کو حیران کر دیں, it's a perfect choice for those in search of easy and simple recipes that cater to both taste and nutrition. You can find this fantastic recipe in both Urdu and English, making it accessible to a wide audience. Whether you're a seasoned chef or a beginner in the kitchen, this مزیدار گرما گرم کشمیری چائے گھر میں کیسے بنائیں؟ صرف 5 منٹ میں ڈھابے جیسی چائے بنا کر سب کو حیران کر دیں is a versatile option that promises a mouthwatering experience. Enjoy the simplicity of our easy recipes while savoring the goodness of a homemade, healthy meal.

سردی کے موسم میں تو چائے کی ڈیمانڈ ویسے ہی بڑھ جاتی ہے. اگر بات ہو کشمیری چائے کی تو پینے والے تو تیار ہوجاتے ہیں لیکن اب بار بار ہوٹل کے چکر کون لگائے. اسی لئے آج ہم آپ کو صرف 5 منٹ میں مزیدار کشمیری چائے بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں.

اس کو بنانے کے لئے چاہیے دودھ = 1 کلو، بادام پستہ = تھوڑا سا (دودھ میں ڈالنے کے لئے)، بادیان کا پھول = 3 عدد، چھوٹی الائچی = 7 عدد، نمک = تھوڑا سا، کشمیری پتی = 3 کھانے کے چمچ، دار چینی -1 ٹکڑا، میٹھا سوڈا = آدھا چائے کا چمچ، چینی = حسب ضرورت، برف کاپانی = 2 گلاس

ایک برتن میں پانی لیں اور بادیان کے پھول اور چھوٹی الائچی اور دار چینی، میٹھا سوڈا، نمک اور کشمیری پتی ڈال کر اس قدر پکائیں کہ قہوہ آدھا رہ جائے۔ اس میں ٹھبڈا پانی ڈال کر 7 منٹ اور پکائیں اور چھان لیں۔ قہوے کا رنگ گہرا جامنی ہوجائے گا۔ دوسری دیگچی یں میوہ اور چینی ڈال کر ابالنے کے بعد 7 منٹ دھیمی آنچ پر پکائیں اور قہوہ ڈال کر مزید تھوڑی دیر پکائیں۔ بچا ہوا میوہ چائے کے اوپر چھڑک کر پیش کریں۔

By Khush Bakht  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   2674 Views   |   22 Dec 2023
Related Recipes
Reviews & Comments