طاقت اور تندرستی کا خزانہ، اسموگ اور سردی کا علاج.. پھول مکھانے میں صرف ایک چیز ڈال کر اس کو کیسے بنائیں ؟

Looking for a delicious and healthy meal option. Try our طاقت اور تندرستی کا خزانہ، اسموگ اور سردی کا علاج.. پھول مکھانے میں صرف ایک چیز ڈال کر اس کو کیسے بنائیں ؟, it's a perfect choice for those in search of easy and simple recipes that cater to both taste and nutrition. You can find this fantastic recipe in both Urdu and English, making it accessible to a wide audience. Whether you're a seasoned chef or a beginner in the kitchen, this طاقت اور تندرستی کا خزانہ، اسموگ اور سردی کا علاج.. پھول مکھانے میں صرف ایک چیز ڈال کر اس کو کیسے بنائیں ؟ is a versatile option that promises a mouthwatering experience. Enjoy the simplicity of our easy recipes while savoring the goodness of a homemade, healthy meal.

سردی کا موسم آگیا ہے اور اس موسم میں کمزور افراد، بوڑھے اور بچوں کو مختلف بیماریاں گھیر لیتی ہیں. کسی کو جوڑوں کا درد پریشان کرتا ہے تو کسی کو اسموگ کی وجہ سے نزلہ کھانسی. اعجاز انصاری نے ان تمام مسائل سے بچنے کا نہایت لذیذ اور آسان طریقہ بتایا ہے.

اس کے لئے آپ بڑے والے نرم پھول مکھانے لے لیں. ساتھ ہی تازہ گڑ لے لیں. ایک پین میں ایک چمچ دیسی گھی ڈال کر پھول مکھانے ہلکے سے گرم کر کے نکال لیں اور ان پین میں سارا گڑ ڈال کر چمچ چلاتے رہیں. ہلکا پانی ڈال کر گڑ کو ہلکا براؤن کر لیں اور ایک بڑا چمچ سونف اور ڈیڑھ چمچ تل شامل کر کے پھول مکھانے ڈال لیں.

اچھی طرح مکس کر لیں اور ٹھنڈا ہوجائے تو کسی برنی میں رکھ لیں. اس سے مختلف چیزیں بھی تیار کی جاسکتی ہیں اور ایسے بھی کھایا جاسکتا ہے.

By Khush Bakht  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   645 Views   |   18 Nov 2024
Related Recipes
Reviews & Comments