ٹیلکم پاؤڈر میں سرکہ ملانے سے کیا ہوتا ہے؟ نانی دادی کی آزمائی ہوئی زبردست ٹپ

آج ہم آپ کو ایسی آسان اور زبردست ٹپ بتاے جارہے ہیں جو نا صرف بڑی بوڑھیوں کی آزمودہ ہے بلکہ اس کے لئے آپ کو کوی مہنگی چیز بھی درکار نہیں ہوگی۔ صرف ٹیلکم پاؤڈر اور سرکہ چاہیے ہوگا جو ہر گھر میں موجود ہوتا ہے۔ تو آئیے آپ کو اس کا استعمال بتاتے ہیں۔

خوبصورتی نکھارنے کے لئے

ٹھوڑے سے ٹیلکم پاؤڈر کو سرکے میں بھگو دیں اور صبح اس میں ایک چمچ عرق گلاب ڈال کر مکس کریں اور اس پانی کو چہرہ دھونے کے لئے استعمال کریں۔ یہ نہ صرف چہرے کی سوجن کم کرے گا بلکہ سورج سے جھلسی ہوئی جلد کو صاف کرے گا اور رنگت گوری کرے گا۔

جھلسی ہوئی جلد کے لئے

پانی پھینکنے کے بعد جو پاؤڈر برتن کے نیچے رہ جائے اسے زخم یجلد پر لگانے سے جلد جلدی ٹھیک ہوجاتی ہے اور اس سے جلن بھی نہیں ہوتی۔

فریج اور گھر کی صفائی

فریج میں بہت زیادہ برف جم جانے کی صورت میں ٹیلکم پاؤڈر اور سرکہ ملا کر ڈالنے سے برف تیزی سے پگھلتی ہے اور فریج سے ناگوار بو بھی ختم ہوجاتی ہے۔ ٹیلکم پاؤڈر اور سرکے کے پانی میں تھوڑا سوڈا ڈال دیں اور اس سے باتھ روم کی اور باورچی خانے کی دیواریں صاف کریں۔ ہر گندی دیوار صاف ہوجائے گی۔

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1276 Views   |   22 Jan 2023
Related Recipes
Reviews & Comments