چائے کی استعمال شدہ پتی سے اون کیسے صاف کریں؟ جانیں اس کو ضائع کرنے کے بجائے استعمال کے منفرد طریقے

تقریباً ہر جگہ چائے کی پتی استعمال کے بعد پھینک دیی جاتی ہیے لیکن یہ چائے کی پتی کچھ ایسے کمال بھی دکھا سکتی ہے جن سے آپ کے قیمتی روپے اور وقت بچ سکتا ہے۔
استعمال شدہ ٹی بیگز کو آنکھوں پر رکھا جاسکتا ہے اس سے آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے۔ حلقے ختم ہوتے ہیں۔ آنکھوں کے گرد خون کی روانی بہتر ہوتی ہے جس سے سوجن کم ہوتی ہے۔

فریج اور اون کی صفائی

بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ چائے کی پتی اپنے اندر ناگوار بو کو جذب کرتی ہے۔ اگر فریج اور اون صاف کرنا چاہتے ہیں تو استعمال شدہ پتیوں یا ٹی بیگز کو کسی ململ کے کپڑے میں ڈال کر فریج اور اون میں رکھ دیں۔

باورچی خانے کی صفائی

کٹنگ بورڈ صاف کرنا ایک جھنجھٹ کا کام ہے۔ استعمال ہوچکی چائے کی پتیوں کو گندے کٹنگ بورڈ پر ڈالیں اور رگڑ کا صارف کرلیں۔ یہ عمل باورچی خانے کی سلیب پر بھی دہرایا جاسکتا ہے۔ اگر ٹی بیگز ہوں تو انھیں کھول کر پتیاں نکال کر یہ کام کریں۔

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1420 Views   |   25 Jan 2023
Related Recipes
Reviews & Comments