یہ کھانے سے میرے چہرے پر بال اُگ گئے ۔۔ وہ کون سی 4 غذائیں ہیں جنہیں کھانے سے خواتین کے چہرے اور ہاتھوں پر اضافی بال نکل جاتے ہیں

ہارمونز کی خرابی یا پی سی او کا مسئلہ آج کل ہر دوسری خاتون میں عام ہوگیا ہے۔ کیونکہ غذا کی ناقص مقدار اور ناقص معیار کی وجہ سے جسمانی ضرورت پوری نہیں ہوتی اور نتیجہ پی سی او جیسے مرض کی صورت میں نکلتا ہے۔ پی سی او دراصل پولی سسٹک اووری سینڈدوم میں اووری مردانہ ہارمون اینڈروجنز کا اخراج زیادہ کرنے لگتی ہے جو خواتین میں اس سے پہلے کم مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ یہ وہ ہارمونز ہیں جن کا جسم کی ضرورت سے زیادہ پیدا ہونا خاتون کے چہرے اور جسم پر اضافی بالوں کی افزائش کی وجہ ہوتا ہے۔

لیکن چند ایسے کھانے بھی ہیں جن کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا بچیوں، لڑکیوں اور خواتین کے جسم پر زیادہ اور موٹے بالوں کی افزائش کی وجہ بنتا ہے۔ آئیے کے فوڈز میں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ کون سے کھانے ہیں جنہیں محتاط ہو کر کھانا چاہیے۔

٭ مچھلی:

مچھلی میں پروٹین کی بھرپور مقدار موجود ہوتی ہے جو جسم کو توانائی تو بخشتی ہے لیکن بالوں کی افزائش بھی کر دیتی ہے۔ جس کا بہت زیادہ استعمال کرنے سے بچنا چاہیے اور خاص طور پر ابلی ہوئی مچھلی کھانی چاہیے۔

٭ فاسٹ فوڈز اور پیکٹ والے ڈبے:

خواتین کو چاہیے وہ فاسٹ فوڈز اور ڈبے والا پیکڈ کھانا کم سے کم کھائیں ان میں preservatives زیادہ پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے ٹیسٹوسٹیرون لیول جسم میں حد سے زیادہ بڑھنے لگتا ہے۔

٭ چکن:

چکن کو بچیوں یا خواتین کے لئے زہر سمجھا جاتا ہے، کیونکہ ان کو انجیکشنز لگا کر پھلایا جاتا ہے اور یہی انجیکشن مردانہ ہارمونز کو بڑھوتری کی جانب گامزن کرتا ہے جس سے پیریڈز بھی بے قاعدگی سے ہوتے ہیں اور غیر ضروری بال بھی نکل آتے ہیں۔

٭ کولڈرنک یا کیفین:

کافی، چائے اور مسلسل کولڈرنک کا استعمال پی سی او جیسے امراض کو بھی دعوت دیتا ہے اور ساتھ ہی چہرے پر موٹے بالوں کو پیدا کرنے کی ایک بڑی وجہ بنتا ہے۔

Ye Khane Se Mere Chehry Per Bal Ugg Gaye

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ye Khane Se Mere Chehry Per Bal Ugg Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye Khane Se Mere Chehry Per Bal Ugg Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Ambreen  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   38294 Views   |   02 Nov 2022
About the Author:

Ambreen is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Ambreen is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یہ کھانے سے میرے چہرے پر بال اُگ گئے ۔۔ وہ کون سی 4 غذائیں ہیں جنہیں کھانے سے خواتین کے چہرے اور ہاتھوں پر اضافی بال نکل جاتے ہیں

یہ کھانے سے میرے چہرے پر بال اُگ گئے ۔۔ وہ کون سی 4 غذائیں ہیں جنہیں کھانے سے خواتین کے چہرے اور ہاتھوں پر اضافی بال نکل جاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ کھانے سے میرے چہرے پر بال اُگ گئے ۔۔ وہ کون سی 4 غذائیں ہیں جنہیں کھانے سے خواتین کے چہرے اور ہاتھوں پر اضافی بال نکل جاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔