جرمن لڑکی دوہری شہریت چھوڑ کر گاؤں آگئی۔۔ پاکستانی لڑکے سے محبت کی کہانی نے سب کا دل جیت لیا

German Doctor Marries Pakistani Man in Mandi Bahauddin

منڈی بہاؤ الدین کے 22 سالہ محمد اکمل، جو گاؤں دیفر کا رہائشی ہے، کی زندگی میں حیرت انگیز موڑ اُس وقت آیا جب وہ آن لائن گیم روبلاکس کھیلتے ہوئے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سیلما سے ملا۔ بات چیت پانچ ماہ تک جاری رہی اور آخرکار سیلما نے پاکستان آ کر محمد اکمل سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ محمد اکمل کے مطابق، وہ پہلے دن ہی پروپوز کر چکے تھے اور سیلما نے تھوڑی ہچکچاہٹ کے بعد خوش دلی سے ہاں کر دی۔

شادی کے لیے خاندان کی مکمل حمایت حاصل رہی اور تقریب و سفر پر مجموعی طور پر تقریباً 37 لاکھ 62 ہزار 286 روپے خرچ ہوئے۔ سیلما نے بتایا کہ گاؤں کی روزمرہ زندگی، کپڑے دھونا، برتن صاف کرنا اور روٹی بنانا ابتدائی دنوں میں ایک نیا اور دلچسپ تجربہ تھا، لیکن آہستہ آہستہ وہ سب سیکھ گئی۔

نئی زندگی کے آغاز میں سیلما نے اپنے شوہر کی فیملی کے ساتھ بہتر رابطے کے لیے اردو اور پنجابی سیکھنے کا آغاز بھی کر دیا۔ اس محبت بھری داستان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے اور صارفین جوڑے کی سادگی، خلوص اور محبت کی تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے۔

German Doctor Marries Pakistani Man In Mandi Bahauddin

Discover a variety of News articles on our page, including topics like German Doctor Marries Pakistani Man In Mandi Bahauddin and other health issues. Get detailed insights and practical tips for German Doctor Marries Pakistani Man In Mandi Bahauddin to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   127 Views   |   23 Jan 2026
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 23 January 2026)

جرمن لڑکی دوہری شہریت چھوڑ کر گاؤں آگئی۔۔ پاکستانی لڑکے سے محبت کی کہانی نے سب کا دل جیت لیا

جرمن لڑکی دوہری شہریت چھوڑ کر گاؤں آگئی۔۔ پاکستانی لڑکے سے محبت کی کہانی نے سب کا دل جیت لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جرمن لڑکی دوہری شہریت چھوڑ کر گاؤں آگئی۔۔ پاکستانی لڑکے سے محبت کی کہانی نے سب کا دل جیت لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts