ہمسفر ڈرامے کی ننھی حریم 21 برس کی ہو گئیں۔۔ چائلڈ آرٹسٹ اب کیسی نظر آتی ہیں؟ دیکھیں

Humsafar Child Star Sara Kashif Aka Hareem Recent Pictures

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے یادگار شاہکار ہمسفرسے شہرت پانے والی چائلڈ اسٹار سارا کاشف راجپوت آج اپنی زندگی کے 21 بہاریں مکمل کر چکی ہیں۔ سارا نے ہمسفر جیسے مقبول ڈرامے میں ہریم کا کردار ادا کیا تھا، جو مرکزی کرداروں خِرَد اور اشعر (ماہرہ خان اور فواد خان) کی بیٹی تھیں۔

کم عمری میں ہی سارہ نے اپنی معصوم اداکاری، جذباتی مناظر اور پیاری مسکراہٹ سے ناظرین کے دل جیت لیے تھے، اور یوں وہ ہمیشہ کے لیے یادوں میں بس گئیں۔

اگرچہ سارہ اس وقت میڈیا اسکرین سے دور ہیں اور پوری توجہ اپنی تعلیم پر مرکوز کیے ہوئے ہیں، لیکن ان کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ ہمسفر کے شائقین آج بھی ننھی حریم کو محبت سے یاد کرتے ہیں۔

آج اپنی 21ویں سالگرہ کے موقع پر سارا نے اس خاص دن کو نہایت سادگی اور خوشی کے ساتھ منایا۔ انہوں نے دو کیک کاٹے—ایک گھر میں اہلِ خانہ کے ہمراہ اور دوسرا اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ، جہاں خوشی، قہقہوں اور محبت بھرا ماحول دیکھنے کو ملا۔

سالگرہ کے موقع پر سارہ نے دوستوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں جو اس یادگار دن کی خوبصورت جھلک پیش کر رہی تھیں۔

Humsafar Child Star Sara Kashif Aka Hareem Recent Pictures

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humsafar Child Star Sara Kashif Aka Hareem Recent Pictures and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humsafar Child Star Sara Kashif Aka Hareem Recent Pictures to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   65 Views   |   12 Jan 2026
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 January 2026)

ہمسفر ڈرامے کی ننھی حریم 21 برس کی ہو گئیں۔۔ چائلڈ آرٹسٹ اب کیسی نظر آتی ہیں؟ دیکھیں

ہمسفر ڈرامے کی ننھی حریم 21 برس کی ہو گئیں۔۔ چائلڈ آرٹسٹ اب کیسی نظر آتی ہیں؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہمسفر ڈرامے کی ننھی حریم 21 برس کی ہو گئیں۔۔ چائلڈ آرٹسٹ اب کیسی نظر آتی ہیں؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts