زندگی اتنی خوبصورت نہیں ہوتی جتنی سوشل میڈیا پر دکھائی دیتی ہے.. زارا نور عباس کا افسردہ پیغام! تصویر بھی شئیر کردی

"کبھی کبھی زندگی میں ایسے دن بھی آجاتے ہیں کہ جب صرف دونوں پاؤں پر کھڑا ہونا اور چلنا زندگی کی سب سے بڑی نعمت محسوس ہوتی ہے۔ زندگی اتنی آسان اور خوبصورت نہیں ہوتی جتنا سوشل میڈیا پر لوگ ظاہر کرتے ہیں یا ہم سب دیکھتے ہیں۔ اگرچل کچھ لوگوں کے لیے اٹھنا، بیٹھنا، گھومنا، بالوں میں کنگی کرنا، خود سے کپڑے بدلنا اور مسکرانا زندگی کا معمول ہوتا ہے اور ان چھوٹی چھوٹی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی لیکن دوسری طرف یہی چیزیں کرنا کسی کے لئے نعمت ہوتی ہیں"

یہ کہنا ہے اداکارہ زارا نور عباس کا جنھوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر روحانیت سے بھرپور تفصیلی پوسٹ لگاتے ہوئے اپنی کسی قدر دکھی تصویر بھی شئیر کی۔

زارا نور عباس نے اپنے مداحوں کو مشورہ دیا کہ ہر چیز پر غور کریں اس سے زندگی بہتر کرنے کے لئے رہنمائی ملے گی۔ سن کی زندگی اپنی ہوتی ہے اور ہر شخص اپنے حالات سے کو بہتر واقف ہوتا ہے اس لیے کسی کی بات پر دھیان دیے بغیر یہ خود طے کریں کہ آپ کو اپنی زندگی کیسے گزارنی ہے. خدا کے علاوہ کوئی کسی کی زندگی کے متعلق فیصلہ نہیں کرسکتا۔

ہر انسان اپنی خواہشات کے لئے خدا کے آگے ہاتھ پھیلاتا ہے کبھی لڑتا ہے لیکن کس کو کیا ملے گا یہ تو خدا ہی بہتر جانتا ہے۔

Zara Noor Abbas Kis Baat Par Afsurda Hogaen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zara Noor Abbas Kis Baat Par Afsurda Hogaen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zara Noor Abbas Kis Baat Par Afsurda Hogaen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   19581 Views   |   06 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

زندگی اتنی خوبصورت نہیں ہوتی جتنی سوشل میڈیا پر دکھائی دیتی ہے.. زارا نور عباس کا افسردہ پیغام! تصویر بھی شئیر کردی

زندگی اتنی خوبصورت نہیں ہوتی جتنی سوشل میڈیا پر دکھائی دیتی ہے.. زارا نور عباس کا افسردہ پیغام! تصویر بھی شئیر کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زندگی اتنی خوبصورت نہیں ہوتی جتنی سوشل میڈیا پر دکھائی دیتی ہے.. زارا نور عباس کا افسردہ پیغام! تصویر بھی شئیر کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔