کوئی مجھے بتا دے یہ آنٹی کون ہے ۔۔ آئمہ بیگ کا سارہ رضا خان پر جارحانہ وار، کیا کچھ کہہ ڈالا؟

سارہ رضا خان جو کہ ایک باصلاحیت پلے بیک سنگر ہیں نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں کہا تھا کہ، آئمہ گلوکارہ نہیں بلکہ ایک انٹرٹینر ہیں جو آٹو ٹیون کی مدد سے گاتی ہیں۔

ان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ جس پر کچھ لوگوں نے سارہ کی بات کو درست کہا تو وہیں آئمہ بیگ کی دوست اور ساتھی مومنہ مستحسن کو یہ بات بری لگی۔

اور اب آئمہ بیگ نے بھی سارہ رضا کے بیان پر ردعمل دے دیا ہے۔

انہوں نے اپنی ایک لائیو پرفارمنس شیئر کی اور سوال پوچھا، "مجھے بتائیں، میں اس لائیو میں آٹو ٹیون کہاں استعمال کر رہی ہوں"۔

یہی نہیں آئمہ بیگ نے سارہ رضا کو جارحانہ انداز میں ’آنٹی‘ بھی کہہ دیا۔

انہوں نے لکھا، "اللّٰہ نے جس کو جتنا ٹیلنٹ دیا ہے بھئی ہم کو قبول ہے۔ باقی کوئی مجھے بتا دے کہ یہ آنٹی کون ہے؟"

سوشل میڈیا صارفین سارہ رضا کے بیان پر آئمہ کے غیر مہذب ردعمل سے خوش نہیں ہیں، جہاں انہوں نے سارہ رضا کو "آنٹی" کہا ہے۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سارہ رضا ایک شاندار پلے بیک اور کلاسیکل گلوکارہ ہیں اور انہیں آئمہ بیگ کی گلوکاری کی مہارت کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرنے کا حق حاصل ہے۔

Aima Baig Viral Response To Sara Raza Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aima Baig Viral Response To Sara Raza Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aima Baig Viral Response To Sara Raza Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   572 Views   |   30 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کوئی مجھے بتا دے یہ آنٹی کون ہے ۔۔ آئمہ بیگ کا سارہ رضا خان پر جارحانہ وار، کیا کچھ کہہ ڈالا؟

کوئی مجھے بتا دے یہ آنٹی کون ہے ۔۔ آئمہ بیگ کا سارہ رضا خان پر جارحانہ وار، کیا کچھ کہہ ڈالا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کوئی مجھے بتا دے یہ آنٹی کون ہے ۔۔ آئمہ بیگ کا سارہ رضا خان پر جارحانہ وار، کیا کچھ کہہ ڈالا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔