ایلوویرا میں لونگ دبا دیں اور پھر.. جانیں اس عمل کا ایسا فائدہ جو آپ کے کئی ہزار کا خرچہ بچالے

لونگ ہر گھر میں موجود ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ ایوویرا بھی ایسا پودا ہے جو انتہائی سستا ہے اور تقریباً ہر گھر میں ہی موجود ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو ان دونوں چیزوں کی ایسی ٹرک بتارہے ہیں جو آپ کو روزانہ کی مشکل سے نجات دے سکتی ہے۔

طریقہ استعمال

ایلوویرا کا بڑا سا پتا لیں اور اسے کاٹ کر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر لونگ لگا کر بند کریں۔ اس پتے کو گیلے کپڑے میں لپیٹ دیں۔ اس کو رات بھر ایسے ہی چھوڑ دیں۔ اگلے دن ایلویرا کا سارا گودا لونگ سمیت نکال کر آدھا کپ زیتون کے تیل میں ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں۔ سب چیزیں ایک جان ہوجائیں تو چھان کر شیشے کی بوتل میں نکال لیں۔ یہ تیل 6 ماہ تک استعمال کیا جاسکتا ہے۔

اس کے فائدے

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ایلوویرا حسن بڑھانے کے لئے کئی بیوٹی پراڈکٹس میں استعمال کیا جاتا ہے اسی طرح یہ بالوں کی مضبوطی اور خوبصورتی بڑھانے کا کام بھی کرتا ہے۔ ایلوویرا سر کے جلد کی خشکی دور کرتا ہے اور جلد کی نشونما کرتا ہے اس کے علاوہ لونگ اینٹی بیکٹیریل خواص سے بھرپور ہے جبکہ زیتون کا تیل بالوں کو لمبا، گھنا اور خوبصورت بناتا ہے۔ یہ تیل ان لوگوں کے لئے بہت شفا بخش ہے جو بالوں کے گرنے سے پریشان ہیں۔

Alovera Clove Benefits In Urdu

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Alovera Clove Benefits In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Alovera Clove Benefits In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2336 Views   |   31 May 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ایلوویرا میں لونگ دبا دیں اور پھر.. جانیں اس عمل کا ایسا فائدہ جو آپ کے کئی ہزار کا خرچہ بچالے

ایلوویرا میں لونگ دبا دیں اور پھر.. جانیں اس عمل کا ایسا فائدہ جو آپ کے کئی ہزار کا خرچہ بچالے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایلوویرا میں لونگ دبا دیں اور پھر.. جانیں اس عمل کا ایسا فائدہ جو آپ کے کئی ہزار کا خرچہ بچالے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔