اگر خشکی سے بچنے کے لیئے ویزلین لگاتے ہیں تو رک جائیں۔۔ جلد کو خوبصورت اور نرم و ملائم بنانے کے لیئے ویزلین میں کیا ملا کر لگانا چاہیئے؟

ہمارے یہاں سردیوں کے موسم میں سردی سے زیادہ خشکی ہوتی ہے، ہر کوئی ضرورت سے زیادہ خشک ہوتی جلد سے پریشان ہے جبکہ اس وجہ سے کچھ لوگوں کی جلد سے تو خون تک آنے لگتا ہے۔ ایسے میں سب سے مؤثر جو چیز ہے وہ ہے ویزلین (پیٹرولیم جیلی)۔

لیکن آج ہم آپ کو پیٹرولیم جیلی استعمال کرنے کی ایک الگ ٹپ بتائیں گے، جس سے نہ صرف جلد کی خشکی ختم ہوگی بلکہ آپ کی جلد نرم، ملائم، جوان اور خوبصورت نظر آئے گی۔

خشک جلد کے لیئے ویزلین میں کیا ملا کر لگائیں؟

٭ سب سے پہلے ایک چھوٹی پیالی میں 1 چمچ ویزلین اور 1 چمچ بیکنگ سوڈا ملا کر اسے خوب مکس کرلیں۔

٭ اسکے بعد اس میں 1 چمچ دودھ شامل کر کے مزید مکس کریں، تا کہ وہ کریمی شکل میں آجائے۔

٭ اب رات کو سونے سے پہلے اسے ہاتھوں اور پیروں پر لگا کر تھوڑا مساج کریں اور اگلی صبح اٹھ کر دھو لیں۔

٭ اگر آپ اسے رات بھر لگا کے نہیں سونا چاہتے تو شام میں لگا کر پلاسٹک کے دستانے پہن لیں تا کہ نمی سے جلد نرم ہو سکے، پھر 4 سے 5 گھنٹوں کے بعد اسے دھو لیں۔

٭ اس کے استعمال سے آپ کی جلد کے مردہ خلیئے ختم ہوجائیں گے اور اسکن تر و تازہ اور ملائم ہوجائے گی۔

Vaseline Tip For Soft Smooth And Wrinkle Free Skin

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Vaseline Tip For Soft Smooth And Wrinkle Free Skin and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Vaseline Tip For Soft Smooth And Wrinkle Free Skin to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   14130 Views   |   27 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اگر خشکی سے بچنے کے لیئے ویزلین لگاتے ہیں تو رک جائیں۔۔ جلد کو خوبصورت اور نرم و ملائم بنانے کے لیئے ویزلین میں کیا ملا کر لگانا چاہیئے؟

اگر خشکی سے بچنے کے لیئے ویزلین لگاتے ہیں تو رک جائیں۔۔ جلد کو خوبصورت اور نرم و ملائم بنانے کے لیئے ویزلین میں کیا ملا کر لگانا چاہیئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر خشکی سے بچنے کے لیئے ویزلین لگاتے ہیں تو رک جائیں۔۔ جلد کو خوبصورت اور نرم و ملائم بنانے کے لیئے ویزلین میں کیا ملا کر لگانا چاہیئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔