محبت بیوقوفوں کا کام ہے اور میں سمجھدار ہوں۔۔ سحر خان کو کن 2 خوبیوں والے دلہا کی تلاش ہے؟ دلچسپ انکشاف

“کسی پریوں کی کہانی پر یقین نہیں رکھتی۔ محبت بیوقوں کا کام ہے اور میں سمجھدار ہوگئی ہوں۔ میں دل ٹوٹنے سے ڈرتی ہوں اور جس شخص سے شادی ہوگی اس میں 2 خوبیاں ضرور دیکھوں گی“

یہ کہنا ہے دور حاضر کی مقبول ترین اداکارہ سحر خان کا جنھوں نے آمنہ حیدر ایسانی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی نجی زندگی اور کیرئیر کے حوالے سے بات کی۔ سحر خان کا کہنا تھا کہ فی الحال ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں اور وہ صرف اپنے کیرئیر پر توجہ دینا چاہتی ہیں۔

سحر خان نے اپنے دلہا کی خوبیوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے لڑکے سے شادی کرنا پسند کریں گی جو لمبے قد کا ہو اور خوبصورت شکل و صورت کا مالک ہو۔

Sehar Khan Shadi Kab Karen Gi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sehar Khan Shadi Kab Karen Gi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sehar Khan Shadi Kab Karen Gi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1067 Views   |   14 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

محبت بیوقوفوں کا کام ہے اور میں سمجھدار ہوں۔۔ سحر خان کو کن 2 خوبیوں والے دلہا کی تلاش ہے؟ دلچسپ انکشاف

محبت بیوقوفوں کا کام ہے اور میں سمجھدار ہوں۔۔ سحر خان کو کن 2 خوبیوں والے دلہا کی تلاش ہے؟ دلچسپ انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ محبت بیوقوفوں کا کام ہے اور میں سمجھدار ہوں۔۔ سحر خان کو کن 2 خوبیوں والے دلہا کی تلاش ہے؟ دلچسپ انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔