"ایسے بال کٹوا کر بالکل ناصر خان جان بن گئی ہیں"
"اچھے بھلے بال کٹوا کر عجیب سی ہوگئی"
"بالکل اچھی نہیں لگ رہی. تھوڑی سی شہرت کیا مل جائے ہمارے اداکاروں کے دماغ ہی خراب ہوجاتے ہیں"
معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے حال ہی میں ایک مزاحیہ ٹاک شو میں شرکت کی تو جہاں ان کے نئے انداز نے مداحوں کے دل توڑ دیے وہیں ان کے جوابات بھی صارفین کو کوئی خاص پسند نہیں آئے.
اس انٹرویو کو دیکھنے کے بعد صارفین کا کہنا ہے کہ یمنیٰ حال ہی میں ملنے والی شہرت کے بعد خودپسندی کا شکار ہوگئی ہیں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like People Critisizing Yumna Zaidi On Her New Look and other health issues. Get detailed insights and practical tips for People Critisizing Yumna Zaidi On Her New Look to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
یہ تو بال کٹوا کر ناصر خان جان بن گئی.. یمنی زیدی کو کیسا دلہا چاہیے؟ نیا انداز دیکھ کر صارفین ہکا بکا رہ گئے
یہ تو بال کٹوا کر ناصر خان جان بن گئی.. یمنی زیدی کو کیسا دلہا چاہیے؟ نیا انداز دیکھ کر صارفین ہکا بکا رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ تو بال کٹوا کر ناصر خان جان بن گئی.. یمنی زیدی کو کیسا دلہا چاہیے؟ نیا انداز دیکھ کر صارفین ہکا بکا رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔