ساگودانہ میں پوشیدہ صحت کے ناقابل یقین راز

ساگودانہ کو صابو دانہ بھی کہا جاتا ہے یہ سفید رنگ کے چھوٹے چھوٹے موتیوں جیسے دانے ہوتے ہیں ساگودانہ ایک مقوی زودہضم اور ہلکی غذا ہے اسمیں موجود کیلشئم آئرن فائبر ہڈیوں کے لئے بہت مفید ہے جن بچوں کا وزن کم اورہڈیاں کمزور ہوں تو ان بچوں کو روزانہ باقاعدگی سے ساگودانہ استعمال کروائیں ساگودانہ میں پروٹین پٹھوں کو مضبوط کرتی ہے تھکاوٹ نہیں ہوتی ساگودانہ میں پوٹاشئیم پایا جاتا ہے جو بلڈ پریشر کے لیے انتہائی مفید ہے اس کے استعمال سے بلڈ پریشر کنٹرول رہتا ہے

جو لوگ جسمانی مشقت کرتے وقت یا بعد میں کمزوری محسوس کریں تو فوری توانائی بحال کرنے کے لئے ساگودانے کا استعمال نہایت کار آمد ہے ناشتے میں ساگودانے کا استعمال دن بھر تازہ رکھتا ہے ساگودانہ میں پایا جانے والا فولک ایسڈ اور بی کمپلیکس بچوں کی بہترنشوونما میں مدد دیتا ہے حاملہ خواتین کے لئے انتہائی مفید ہے

ساگودانہ نظام انہضام کو بہتر بناتا ہےکولیسٹرول کم کرتا ہے اور فالتو چربی کو پگھلاتا ہے چھوٹے قد کے لئے اسکا باقاعدہ استعمال قد میں اضافہ کرتا ہے معدہ کے امراض کے لئے فائدہ مند ہے ساگودانہ میں پروٹین کی بھاری مقدار پٹھوں کی افزائش کرتی ہے اور مضبوط بناتی ہے ساگودانہ شفا یابی کے عمل کو بھی بہتر بناتاہے-

Sabudana Ke Fawaid In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sabudana Ke Fawaid In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sabudana Ke Fawaid In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   6338 Views   |   18 Jun 2020
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

ساگودانہ میں پوشیدہ صحت کے ناقابل یقین راز

ساگودانہ میں پوشیدہ صحت کے ناقابل یقین راز ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ساگودانہ میں پوشیدہ صحت کے ناقابل یقین راز سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔