میری بچی جہاز میں روتی ہے تو۔۔ بہت سی ماؤں کو یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ! ایمن منیب نے جہاز میں روتے ہوئے بچوں کو فوری چپ کرانے کا انوکھا طریقہ بتا دیا

"نئی ماؤں کو یہ بات پتا بھی نہیں ہوتی کہ بچے عام طور پر پرواز کے دباؤ کے اتار چڑھاؤ کی وجہ سے روتے ہیں اور انہیں اپنے کانوں میں درد محسوس ہوتا ہے۔ بچے اپنی حالت بیان نہیں کر سکتے اور رونا شروع کر دیتے ہیں۔ لہٰذا، پیسیفائر یا بوتل کی چوسنی ان کے منہ میں دے دینی چاہیے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ایمن منیب کا جو دو چھوٹی بچیوں امل اور مرال کی ماں ہیں. ایمن ماں بننے کے بعد اس وقت سے سفر کر رہی ہے جب امل صرف چار ماہ کی تھی۔ بچوں کے ساتھ سفر کرنا اتنا آسان نہیں ہے کیونکہ وہ خاص طور پر پروازوں میں بہت پریشان ہو جاتے ہیں۔ ایسے کئی مسافر ہوتے ہیں جن کے بچے پوری پرواز کے دوران روتے رہتے ہیں اور نئے والدین کو عام طور پر اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ کیا ہو رہا ہے.

واضح رہے کہ دوران پرواز بچوں کے علاوہ بڑوں کے کانوں میں ببی ہوا نا دباؤ کم زیادہ ہوتا ہے جس سے کان میں تکلیف ہوسکتی ہے اس سے بچنے کے لیے ڈاکٹر چیونگم چبانے کا مشورہ دیتے ہیں.

Aiman Muneeb Tip For Children Crying In Flights

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aiman Muneeb Tip For Children Crying In Flights and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aiman Muneeb Tip For Children Crying In Flights to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1468 Views   |   08 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میری بچی جہاز میں روتی ہے تو۔۔ بہت سی ماؤں کو یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ! ایمن منیب نے جہاز میں روتے ہوئے بچوں کو فوری چپ کرانے کا انوکھا طریقہ بتا دیا

میری بچی جہاز میں روتی ہے تو۔۔ بہت سی ماؤں کو یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ! ایمن منیب نے جہاز میں روتے ہوئے بچوں کو فوری چپ کرانے کا انوکھا طریقہ بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری بچی جہاز میں روتی ہے تو۔۔ بہت سی ماؤں کو یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ! ایمن منیب نے جہاز میں روتے ہوئے بچوں کو فوری چپ کرانے کا انوکھا طریقہ بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔