ماں کی غفلت نے بیٹی چھین لی ۔۔ موبائل فون چہرے کے قریب پھٹنے سے 8 سالہ بچی جاں بحق

بھارت میں موبائل فون استعمال کرتے ہوئے، فون چہرے کے قریب پھٹنے سے 8 سالہ بچی دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں رات کے وقت 8 سالہ بچی موبائل فون استعمال کررہی تھی۔ فون اس کے چہرے کے قریب پھٹ گیا جس سے اس کا چہرا جھلس گیا اور وہ دم توڑ گئی۔

بچی کی والدہ اس کو جلدی سُلانے سے بچنے کے لیے موبائل ہاتھ میں دے دیتی تھیں تاکہ بچی کھیلتی رہے اور دیر سے سوئے تاکہ رات بھر تنگ نہ کرے، ماں کی یہ غفلت بیٹی کی جان لے گئی۔

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   2231 Views   |   05 May 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 September 2023)

ماں کی غفلت نے بیٹی چھین لی ۔۔ موبائل فون چہرے کے قریب پھٹنے سے 8 سالہ بچی جاں بحق

ماں کی غفلت نے بیٹی چھین لی ۔۔ موبائل فون چہرے کے قریب پھٹنے سے 8 سالہ بچی جاں بحق ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کی غفلت نے بیٹی چھین لی ۔۔ موبائل فون چہرے کے قریب پھٹنے سے 8 سالہ بچی جاں بحق سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔