موسم بدلتے ہی لوگوں نے گھروں میں گیزر چلانے شروع کردیئے ہیں. اگر آپ بھی گرم پانی کے لئے گیزر کا استعمال کرتے ہیں تو ہماری بتائی چند احتیاط پر ضرور غور کریں تاکہ کسی بھی تکلیف دہ صورتحال سے بچ سکیں.
گیزر کو استعمال کرنے کے بعد اسے بند لازمی کریں کیونکہ زیادہ گرم ہونے کی وجہ سے گیزر پھٹ سکتا ہے.
گیزر کا درجہ حرارت 45-40 ڈگری کے درمیان رکھنا چاہیے
اگر گیزر استعمال کیے کچھ مہینے گزر چکے ہیں تو دوبارہ چلانے سے پہلے ایک بار سروس لازمی کروائیں.
کچھ طرح کے گیزر پانی گرم کرتے ہوئے گیس خارج کرتے ہیں. اگر آپ نے باورچی خانے، باتھ روم یا کسی تنگ جگہ پر گیزر لگوایا ہے تو اس کی وینٹیلیشن کا انتظام بھی ضرور کریں.
گیزر چلانے سے پہلے پانی کی ٹنکی پوری بھر لیں کیونکہ پانی کی کمی سے گیزر پھٹنے کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Use Of Geyser Hot Water Precautions and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Use Of Geyser Hot Water Precautions to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
گیزر کب خطرناک ہوجاتا ہے؟ چند احتیاط جسے سردیوں میں گیزر چلانے سے پہلے سب کا جاننا ضروری ہے
گیزر کب خطرناک ہوجاتا ہے؟ چند احتیاط جسے سردیوں میں گیزر چلانے سے پہلے سب کا جاننا ضروری ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گیزر کب خطرناک ہوجاتا ہے؟ چند احتیاط جسے سردیوں میں گیزر چلانے سے پہلے سب کا جاننا ضروری ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔