پانی میں صرف یہ چیز ڈال کر پونچھا لگا دیں.. شدید گرمی میں 10 گھنٹے تک فرش برف جیسا ٹھنڈا کرنے کا سستا طریقہ

آج کل گرمی کی وجہ سے نا تو انسان کہیں باہر نکل سکتا ہے نہ ہی دوپہر میں آرام سے سو سکتا ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ گھر تو گھر، فرش بھی جل رہا ہوتا ہے. اس لیے آج ہم آپ کو ایسا طریقہ بتانے جارہے ہیں جس سے جھلساتی گرمیوں کا آپ کا یہ مسئلہ ضرور حل ہوجائے گا.

اس کے لئے آپ کو صرف پونچھا لگانے کا ٹب چاہیے اور ایک موٹا کپڑا اور پھٹکری. ٹب میں تازہ پپانی بھر کر پھٹکری دو سے تین بار چلائیں اور پھر آئس کیوب ڈال کر پانی ٹھنڈا کر لیں اور اس پانی سے پونچھا لگائیں.

دو سے تین بار آدھے گھنٹے کے وقفے سے اس پانی سے پونچھا لگائیں اس سے گھر کا فرش 6 گھنٹوں تک ٹھنڈا رہے گا.

گھر کو مزید ٹھنڈا رکھنے کے لئے پردے اتار پر پانی میں بھگو کر نچوڑ لیں اور ایک دو گھنٹے کے لئے ڈیپ فریزر میں رکھ دیں. پھر ٹھنڈے پردے کھڑکی پر لگا کر کھڑکی کھول دیں اس سے آپ کا کمرہ 9،10 گھنٹے کے لئے اے سی جتنا ٹھنڈا ہوجائے گا.

اسی طرح ایک طریقہ یہ ہے کہ صبح فجر کے وقت گھر کی تمام کھڑکیاں کھول دیں اور صبح 9 بجے بند کردیں. اس دوران چلنے والی ٹھنڈی ہوا گھر کو خوب ٹھنڈا کردے گی.

Ghar Ko Thanda Rakhnay Kay Tarikay

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ghar Ko Thanda Rakhnay Kay Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Ko Thanda Rakhnay Kay Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3546 Views   |   06 Jun 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پانی میں صرف یہ چیز ڈال کر پونچھا لگا دیں.. شدید گرمی میں 10 گھنٹے تک فرش برف جیسا ٹھنڈا کرنے کا سستا طریقہ

پانی میں صرف یہ چیز ڈال کر پونچھا لگا دیں.. شدید گرمی میں 10 گھنٹے تک فرش برف جیسا ٹھنڈا کرنے کا سستا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پانی میں صرف یہ چیز ڈال کر پونچھا لگا دیں.. شدید گرمی میں 10 گھنٹے تک فرش برف جیسا ٹھنڈا کرنے کا سستا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔