بگ باس 13 سے شہرت پانے والی شیفالی جریوالہ کی اچانک موت کیسے ہوئی؟

Shefali Jariwala Dies At The Age Of 42

بھارت کی مشہور ماڈل اور اداکارہ شيفالی جریوالا اچانک انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 42 سال تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شيفالی کو جمعہ کے روز ان کے شوہر اداکار پراگ تیاغی اور تین دیگر افراد نے ممبئی کے بیلوویو ملٹی اسپیشلٹی اسپتال پہنچایا، مگر اسپتال کے عملے نے تصدیق کی کہ وہ اسپتال لانے سے پہلے ہی دم توڑ چکی تھیں۔

اسپتال کے ایک اسٹاف ممبر نے ابتدائی رپورٹ میں بتایا: ’’شيفالی جریوالا کو جب لایا گیا تو وہ پہلے ہی وفات پا چکی تھیں، ان کے شوہر اور چند دیگر افراد ان کے ساتھ تھے۔‘‘

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی موت اچانک دل کا دورہ پڑنے سے واقع ہوئی. شیفالی کو اداکاری کے علاوہ بگ باس 13 میں شرکت سے شہرت ملی تھی.

Shefali Jariwala Dies At The Age Of 42

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shefali Jariwala Dies At The Age Of 42 and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shefali Jariwala Dies At The Age Of 42 to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3077 Views   |   27 Jun 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 June 2025)

بگ باس 13 سے شہرت پانے والی شیفالی جریوالہ کی اچانک موت کیسے ہوئی؟

بگ باس 13 سے شہرت پانے والی شیفالی جریوالہ کی اچانک موت کیسے ہوئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بگ باس 13 سے شہرت پانے والی شیفالی جریوالہ کی اچانک موت کیسے ہوئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔