اگلے سال کے لئے بھی جانور خرید لیا.. سرفراز احمد کے قربانی کے جانوروں نے دھوم مچادی! دیکھیں ویڈیو

"مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ ہماری گلی اور محلے میں بھی اس بار قربانی کے جانور زیادہ نہیں آئے. مہنگائی کی وجہ سے اب لوگوں میں قربانی کا جوش و جذبہ بھی کم ہوتا جارہا ہے"

یہ کہنا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا جو اپنے خوبصورت جانوروں ڈھولو اور بھولو کے ساتھ موجود تھے. اس سال سرفراز احمد ان دونوں کی قربانی کریں گے.

ساتھ ہی سرفراز احمد نے انکشاف کیا کہ انھوں نے اگلے برس کی قربانی کی تیاری بھی ابھی سے شروع کر دی ہے اور ایک جانور خرید لیا ہے جبکہ ایک اور جانور لینا باقی ہے۔

سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ وہ شام کو موسم ٹھنڈا ہونے کے بعد جانوروں کے پاس بیٹھتے ہیں اور شام اور رات میں ہی جانوروں کو ٹہلاتے ہیں.

Sarfaraz Ahmed Qurbani Kay Janwar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sarfaraz Ahmed Qurbani Kay Janwar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sarfaraz Ahmed Qurbani Kay Janwar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4543 Views   |   16 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اگلے سال کے لئے بھی جانور خرید لیا.. سرفراز احمد کے قربانی کے جانوروں نے دھوم مچادی! دیکھیں ویڈیو

اگلے سال کے لئے بھی جانور خرید لیا.. سرفراز احمد کے قربانی کے جانوروں نے دھوم مچادی! دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگلے سال کے لئے بھی جانور خرید لیا.. سرفراز احمد کے قربانی کے جانوروں نے دھوم مچادی! دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔