ابلی ہوئی چائے کی پتی آپ کے بھی ہزاروں روپے بچاسکتی ہے بس صرف اس سے یہ کام کریں اور پائیں بھرپور فائدہ

چائے شوق سے پیتے ہیں مگر اس کو بنانے کے بعد جو ابلی ہوئی پتی بچتی ہے اس کو پھینک دیتے ہیں تو پتی کو پھینکنے کے بجائے اسے اچھی طرح سے پانی سے صاف کرلیجیئے چائے پتی کو اس طرح سے صاف کریں کہ اس میں سے چینی کا میٹھا پن نکل جائے پھر آپ اس چائے پتی کو مختلف کاموں کے لئے استعمال کرسکتے ہیں ابلی ہوئی چائے پتی کے فائدوں کے بارے میں ہر کسی کو نہیں معلوم ہوتا۔

فائدے

٭ زخموں کو بھرنے کے لئے ابلی ہوئی چائے پتی کا استعمال کیا جاسکتا ہے ابلی ہوئی چائے پتی میں ایک ایسا اینٹی بائیوٹک عنصر پایا جاتا ہے جو بڑے سے بڑے زخموں کو جلدی بھر دیتا ہے اور زخم جلد ہی ٹھیک ہوجاتا ہے اس لئے چائے پتی کے پانی سے اپنے زخم کو اچھی طرح سے صاف کرلیں اور زخم پر ابلی ہوئی پتی ڈال کر پٹی باندھ لیں یہ جلد ہی ٹھیک ہو جائے گا۔
٭ کبھی چوٹ لگ جائے اور خون بہنا بند نہ ہو تو فوری چائے کی پتی ڈال دیں آپ دیکھیں گے جلد ہی خون بہنا بند ہو جائے گا۔
٭ گھر کے شیشے چمکانے کے لئے بھی اس پتی کو استعمال کرسکتے ہیں، ایک کپڑے کو گیلا کریں اس میں چائے کی ابلی ہوئی پتی رکھیں اور اس سے شیشے کو صاف کریں پھر سادے پانی سے صاف کرلیں لیجیئے شیشے بھی چمک جائیں گے۔

By Hamza  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1423 Views   |   21 Jun 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about ابلی ہوئی چائے کی پتی آپ کے بھی ہزاروں روپے بچاسکتی ہے بس صرف اس سے یہ کام کریں اور پائیں بھرپور فائدہ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (ابلی ہوئی چائے کی پتی آپ کے بھی ہزاروں روپے بچاسکتی ہے بس صرف اس سے یہ کام کریں اور پائیں بھرپور فائدہ) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.