آج کل مشہور شخصیات کی بچپن کی تصویریں سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں دیکھ کر شائقین کافی محضوض ہوتے ہیں کہ آیا ہمارا پسندیدہ فنکار بچپن میں کیسا دکھائی دیتا تھا۔
اب حال ہی میں یہ تصویر بھی سوشل میڈیا کی زینت بنی جس میں بڑی بہن چھوٹے بھائی کو گود میں لیئے کھڑی دکھائی دے رہی ہے۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ دونوں بھائی بہن کی جوڑی کون ہے؟ واضح رہے دونوں کا تعلق مختلف شعبوں سے ہے۔
اگر آپ اب بھی پہچان نہیں پائے تو چلیں ہم ہی آپ کی یہ مشکل آسان کر دیتے ہیں۔
دراصل یہ بچہ اور کوئی نہیں بلکہ پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی ہے، اور انہیں گود میں اٹھائے، انکی بڑی بہن، ڈاکٹر فضیلہ عباسی ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dr Fazila Abbasi Shares Hamza Ali Abbasi Childhood Picture and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Fazila Abbasi Shares Hamza Ali Abbasi Childhood Picture to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کیا آپ بتا سکتے ہیں بہن کی گود میں بیٹھا یہ بچہ کون ہے؟ دونوں بہن بھائی اپنے اپنے شعبوں میں مشہور ہیں
کیا آپ بتا سکتے ہیں بہن کی گود میں بیٹھا یہ بچہ کون ہے؟ دونوں بہن بھائی اپنے اپنے شعبوں میں مشہور ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں بہن کی گود میں بیٹھا یہ بچہ کون ہے؟ دونوں بہن بھائی اپنے اپنے شعبوں میں مشہور ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔