ماں کہتی تھی ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر نہ بیٹھو کیونکہ ۔۔ سعدیہ امام کی امی نے ان کی تربیت کیسے کی؟

“ ہم بہنوں کی تربیت میں سب سے اہم کردار والدہ کا ہے۔ امی کہتی تھیں کہ بڑوں سامنے ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کر نہیں بیٹھنا چاہیے یہ بد تہزیبی میں شمار ہوتا ہے اس کے علاوہ کسی محفل میں اگر میاں بیوی بھی ہیں تو بڑوں کے سامنے ساتھ جڑ کر نہیں بیٹھنا چاہیے۔ اگر کسی کو دعوت پر بلانا ہو تو گھر کے سربراہ کو دعوت دینی چاہیے۔ امی نے ہمیں سلیقہ سکھانے کے لئے یہ تمام باتیں بچپن سے ہی سکھائی ہیں“

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ سعدیہ امام کا جو ندا یاسر کے مارننگ شو میں اپنے گھر کے ماحول اور تربیت کے حوالے سے بات کررہی تھیں۔ ندا یاسر کے سوال کے جواب میں سعدیہ کا کہنا تھا کہ ہماری امی نے ہم سب بہنوں کی تربیت بہت اچھی کی ہے۔ انھوں نے ہمیں لوگوں سے بات کرنے کا طریقہ سکھانے سے لے کر اٹھنے بیٹھے کا سلیقہ اور رکھ رکھاؤ سب سکھایا

سعدیہ امام کا کہنا تھا کہ ہمارے گھر میں ہر ہفتے بھرپور صفائی کی جاتی تھی جس میں گھر کے تمام لوگوں کو کام کرنا ہوتا تھا کیونکہ امی یہ کہتی تھیں کہ اگر خود صفائی نہیں کی تو پتا نہی چلے گا کہ کونسی چیز کس جگہ رکھی ہے۔

Sadia Imam Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sadia Imam Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sadia Imam Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   22560 Views   |   03 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ماں کہتی تھی ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر نہ بیٹھو کیونکہ ۔۔ سعدیہ امام کی امی نے ان کی تربیت کیسے کی؟

ماں کہتی تھی ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر نہ بیٹھو کیونکہ ۔۔ سعدیہ امام کی امی نے ان کی تربیت کیسے کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کہتی تھی ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر نہ بیٹھو کیونکہ ۔۔ سعدیہ امام کی امی نے ان کی تربیت کیسے کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔