خود کو ٹائیٹینک کی 'روز' سمجھ رہی ہیں ۔۔ جنت مرزا کے نئے فوٹو شوٹ پر تبصرے! ٹک ٹاکر نے کیا جواب دیا؟

پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاکر و یوٹیوبر جنت مرزا نے حال ہی میں اپنے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

جنت مرزا اپنے حالیہ فوٹو شوٹ میں بھی ہمیشہ کی طرح خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔

ان کے فوٹو شوٹ شیئر کرنے سے لے کر اب تک، لاکھوں صارفین اسے پسند کر چکے ہیں۔ ساتھ ہی ان تصویروں پر مختلف تبصروں سلسلہ تاحال جاری ہے۔

اس پوسٹ پر ایک کمنٹ سب سے زیادہ نمایاں تھا جس میں صارف نے جنت مرزا پر ہالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم 'ٹائیٹینک' کی اداکارہ روز کی کاپی کرنے کا الزام لگایا۔

صارف نے لکھا، "جنت مرزا سمجھتی ہیں کہ وہ ٹائیٹینک فلم کی اداکارہ ’روز‘ ہیں۔"

جس پر جنت مرزا نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ، "پرسکون رہیں، میں ایسا نہیں سوچتی ہوں۔"

Jannat Mirza New Photoshoot

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jannat Mirza New Photoshoot and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jannat Mirza New Photoshoot to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   3155 Views   |   04 Jul 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

خود کو ٹائیٹینک کی 'روز' سمجھ رہی ہیں ۔۔ جنت مرزا کے نئے فوٹو شوٹ پر تبصرے! ٹک ٹاکر نے کیا جواب دیا؟

خود کو ٹائیٹینک کی 'روز' سمجھ رہی ہیں ۔۔ جنت مرزا کے نئے فوٹو شوٹ پر تبصرے! ٹک ٹاکر نے کیا جواب دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خود کو ٹائیٹینک کی 'روز' سمجھ رہی ہیں ۔۔ جنت مرزا کے نئے فوٹو شوٹ پر تبصرے! ٹک ٹاکر نے کیا جواب دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔