سمپسن کارٹون میں چاہت فتح علی خان کی پیش گوئی.. عمران عباس چونکا دینے والے حقائق سامنے لے آئے

مشہور زمانہ کارٹون سیریز سمسپن کی کئی پیش گوئیاں درست ثابت ہوچکی ہیں. البتہ اس بار سمپسن کی ایک ایسی پیش گوئی کے بارے بتانے جارہے ہیں جسے جان کر لوگ اپنا سر ہی تھام لیں گے.

معروف اداکار عمران عباس نے سمپسن کی ایک اور پیشگوئی سچ ہونے کا انکشاف کیا ہے جس کا تعلق کسی اور سے نہیں بلکہ چاہت فتح علی خان سے ہے۔

عمران عباس نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں سمپسن کارٹون کی ایسی تصویر موجود ہے جس میں ایک کریکٹر بالکل چاہت فتح علی خان جیسا دکھائی دیتا ہے اور اس کے ہاتھ میں سیکسو فون ہے۔

اس کریکٹر کے ساتھ کارٹون کریکٹر میگی بھی کھڑی ہے جسے بدوبدی گانے کی وجدان کہا جارہا ہے.

عمران عباس نے کیپشن میں لکھا کہ ’سمپسن نے پھر کر دکھایا، ماضی میں سچ ہونے والی پیشگوئی کے ساتھ ہی سمپسن نے ہم سب پر مسلط ہونے والے عذاب چاہت فتح علی خان کے حوالے سے بھی پیشگوئی کردی تھی"

Imran Abbas Shared Simpson Cartoon About Chahat Fateh Ali

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Imran Abbas Shared Simpson Cartoon About Chahat Fateh Ali and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imran Abbas Shared Simpson Cartoon About Chahat Fateh Ali to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   650 Views   |   11 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 December 2024)

سمپسن کارٹون میں چاہت فتح علی خان کی پیش گوئی.. عمران عباس چونکا دینے والے حقائق سامنے لے آئے

سمپسن کارٹون میں چاہت فتح علی خان کی پیش گوئی.. عمران عباس چونکا دینے والے حقائق سامنے لے آئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سمپسن کارٹون میں چاہت فتح علی خان کی پیش گوئی.. عمران عباس چونکا دینے والے حقائق سامنے لے آئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔