ماں کے پیر دباتا تھا، ان کے لیے گاڑی چلاتا تھا.. شعیب اختر نے دعائیں پوری ہونے اور کامیاب ہونے کا کیا فارمولہ بتایا؟

"ماں کے لئے 4 گھنٹے گاڑی چلاتا تھا۔ وہ درود شریف پڑھتی رہتی تھیں۔ کبھی بھی اللہ سے کچھ مانگنا ہو تو ڈائریکٹ نہیں مانگتا تھا"

یہ کہنا ہے مشہور سابق کھلاڑی شعیب اختر کا جنھوں نے حال ہی میں ایک یوٹیوب وی لاگ پر اپنے بچپن اور والدین سے متعلق چند باتیں کی ہیں۔

شعیب اختر کہتے ہیں کہ وہ دعا مانگنے سے پہلے اپنی ماں کے پاس جاتے تھے ان کی خدمت کرتے تھے۔ ان کے ہاتھ، پاؤں اور کمر دباتے تھے پھر جب وہ خوش ہوجاتی تھیں تو وہ اللہ سے دعا مانگتے تھے اور ان کی دعائیں کھٹا کھٹ پوری ہوتی تھیں۔

شعیب اختر نے یہ بھی بتایا کہ وہ بچپن سے ہی کافی شرارتی ہیں اور اسی وجہ سے ان کی کافی پٹائی بھی ہوتی تھی۔ ان کے بڑے بھائی بھی پٹائی لگاتے تھے۔ شعیب کے والد ایک کمپنی میں کام کرتے تھے اور شعیب نے کہا کہ آپ کام چھوڑ دیں کیونکہ میں سوپر اسٹار بننے والا ہوں۔

Maan Ke Pair Dabata Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maan Ke Pair Dabata Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maan Ke Pair Dabata Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1444 Views   |   11 Jun 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 April 2024)

ماں کے پیر دباتا تھا، ان کے لیے گاڑی چلاتا تھا.. شعیب اختر نے دعائیں پوری ہونے اور کامیاب ہونے کا کیا فارمولہ بتایا؟

ماں کے پیر دباتا تھا، ان کے لیے گاڑی چلاتا تھا.. شعیب اختر نے دعائیں پوری ہونے اور کامیاب ہونے کا کیا فارمولہ بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کے پیر دباتا تھا، ان کے لیے گاڑی چلاتا تھا.. شعیب اختر نے دعائیں پوری ہونے اور کامیاب ہونے کا کیا فارمولہ بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔