آدھی رات کو شوہر کے لئے پلاؤ پکاؤ تو بیٹی کہتی ہے آپ اچھی مثال نہیں۔۔ کینسر کے بعد اسماء عباس پر کیا گزری؟ پہلی بار نجی زندگی کے راز کھول دیے

"میری بہو بیٹیاں اس بات کو پسند نہیں کرتیں وہ کہتی ہیں کہ آپ کوئی اچھی مثال نہیں ہیں، آپ نے ہمیں ڈبو دیا ہے آخر یہ کیا طریقہ ہے کہ آپ رات کو دو بجے اُٹھ کر کہتی ہیں کہ آپ نے اپنے میاں کے لیے پلاؤ یا زردہ بنایا ہے ہمیں معاف کردیں ہم یہ سب کام نہیں کریں گے"

یہ کہنا ہے معروف سینیر اداکارہ اسماء عباس کا جنھوں نے مذاق رات میں شرکت کرتے ہوئے نجی زندگی سے متعلق کئی باتیں کیں۔ اسماء عباس کی ایک پہچان بشریٰ انصاری کی بہن اور زارا نور عباس کی والدہ ہونا بھی ہے۔

اسما کا کہنا تھا کہ وہ 2018 میں کینسر کا شکار ہو گئیں تھیں جس کی وجہ سے اسپتال جانا پڑتا تھا اور بار بار جانے سے میرے شوہر بھی تنگ آگئے تھے تو انہوں نے مجھے کسی کام میں مصروف رہنے کا مشورہ دیا اور میں سیلون میں کام کرنے لگی۔ شادی کے شروع میں ہی شوہر نے ٹی وی پر کام کرنے سے منع کردیا تھا لیکن پھر اتفاقیہ اجازت مل گئی۔

اسما عباس نے بتایا کہ ’ایک کوکنگ شو میں بطور پروڈیوسر میں نے ڈیڑھ سال کام کیا، پھر ایک دن اچانک اس پروگرام کی میزبان نے کام چھوڑ دیا پھر مجھے سلیم طاہر نے میزبانی کرنے کا مشورہ دیا، اس وقت میرے شوہر بھی وہیں موجود تھے، اور سلیم طاہر ان کے دوست تھے تو شوہر منع نہیں کرسکتے تھے اور انہوں نے مجھے میزبانی کرنی کی اجازت دے دی۔‘

اسما عباس نے بتایا کہ انھوں سے 100 کوکنگ پروگرامز سے ٹیلیویژن میں قدم رکھا۔ البتہ وہ ہمیشہ سے گھر پر توجہ دیتی تھیں. ان کو کھانا بنانا اچھا لگتا تھا یہی ان کی مصروفیت تھی اور جب محبت ہو تو یہ سب کرنا اچھا لگتا ہے۔

Asma Abbas Interview Mazak Raat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Asma Abbas Interview Mazak Raat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asma Abbas Interview Mazak Raat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   978 Views   |   12 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

آدھی رات کو شوہر کے لئے پلاؤ پکاؤ تو بیٹی کہتی ہے آپ اچھی مثال نہیں۔۔ کینسر کے بعد اسماء عباس پر کیا گزری؟ پہلی بار نجی زندگی کے راز کھول دیے

آدھی رات کو شوہر کے لئے پلاؤ پکاؤ تو بیٹی کہتی ہے آپ اچھی مثال نہیں۔۔ کینسر کے بعد اسماء عباس پر کیا گزری؟ پہلی بار نجی زندگی کے راز کھول دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آدھی رات کو شوہر کے لئے پلاؤ پکاؤ تو بیٹی کہتی ہے آپ اچھی مثال نہیں۔۔ کینسر کے بعد اسماء عباس پر کیا گزری؟ پہلی بار نجی زندگی کے راز کھول دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔