صرف ایک جوا لہسن بھی کام دکھا دے.. کھانسی اور گلے کی تکلیف فوری دور کرنے والے گھریلو ٹوٹکے

آج کل ہر دوسرا شخص گلے کی خراش اور کھانسی سے پریشان ہے. اس کی وجہ سرد موسم میں پھیلنے والے وائرل انفیکشن ہیں جو پہلے سے آلودگی کی وجہ سے حساس جسموں میں متحرک ہو کر انھیں بیمار کرڈالتے ہیں. اس لئے ہم ایک بار پھر کچھ سادہ اور گھریلو ٹوٹکے لے کر حاضر ہوئے ہیں جن سے یہ تکلیف آپ دور کرسکتے ہیں.

شہد ورم اور جراثیم کش ہوتا ہے. گھر میں شہد میں پسی کالی مرچ کا پاؤڈر بنا کر رکھ لیں اور اسے گلے کی تکلیف میں بار بار کھائیں. یہ جراثیم بھی مارے گا اور نگلنے میں بھی آسانی پیدا کرے گا.

گرین ٹی یا عام چائے میں ہلدی ملا کر پئیں. گرین ٹی میں شہد ملا کر پئیں. چائے میں ادرک، لونگ، چھوٹی الائچی اور دار چینی بھی ڈالیں.

ایک پیالی گرم پانی میں نمک اور بیکنگ سوڈا ملا کر دن میں کئی بار غرارے کریں.

لہسن اینٹی بائیوٹیک خصوصیات رکھتا ہے. ایک جوا لہسن چھیل کر 15 منٹ تک چبائیں یا اسے چوستے رہیں، پھر منہ سے باہر پھینک دیں۔ لہسن کو پیس کر اس میں شہد ملا کر کھانا بھی مفید ہے.

Tips Tp Relieve In Sore Throat And Cough

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Tips Tp Relieve In Sore Throat And Cough and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tips Tp Relieve In Sore Throat And Cough to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1165 Views   |   13 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

صرف ایک جوا لہسن بھی کام دکھا دے.. کھانسی اور گلے کی تکلیف فوری دور کرنے والے گھریلو ٹوٹکے

صرف ایک جوا لہسن بھی کام دکھا دے.. کھانسی اور گلے کی تکلیف فوری دور کرنے والے گھریلو ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف ایک جوا لہسن بھی کام دکھا دے.. کھانسی اور گلے کی تکلیف فوری دور کرنے والے گھریلو ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔