صرف یہ 3 کام کر لیں، طوفان میں بھی نہیں اڑے گا.. سولر پینل کو تیز آندھی اور ہواؤں میں کیسے محفوظ رکھیں؟

آج کل ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے. اس صورت حال میں اکثر لوگوں کا سولر پینل آندھی یا تیز ہواؤں سے متاثر ہو کر گر جاتا ہے. آج ہم آپ کو اس حوالے سے چند ٹپس بتائیں گے جن سے آپ تیز ہواؤں سے اپنے سولر پینل کو محفوظ رکھ سکتے ہیں.

سولر پینل لگواتے ہوئے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ پینل کا اسٹیند چند انچ تک مٹی میں سیمنٹ کےزریعے اچھی طرح دبایا گیا ہو تاکہ ہوا سے وہ فوراً جگہ نہ چھوڑ دے. اگر آپ کو لگتا ہے کہ پینل مضبوطی سے فٹ نہیں ہے تو آپ اس کی فوری مرمت کرالیں.

سولر پینل کو ہمیشہ کچھ فاصلے پر فٹ کرنا چاہیے تاکہ آندھی میں تیز چلنے والی ہوائیں دائیں بائیں اور نیچے سے خارج ہوجائیں. بالخصوص پینل کے نچلے حصے میں اتنی جگہ لازمی چھوڑی جانی چاہیے کہ ہوا کا گزر ہوسکے. بالکل زمین سے نہیں لگا ہونا چاہیے. مزید معلومات کے لئے ویڈیو دیکھیں

سولر پینل کو ایک بار چیک ضرور کرلیں کہ اس میں لگے تمام نٹ بولٹ اچھی طرح کسے ہوئے ہیں یا نہیں. کیونکہ ان کے ڈھیلے پڑنے کی صورت میں پینل ہوا کا زور برداشت نہیں کرسکے گا اور اڑ جائے گا. ان کو لازمی اسکریو ڈرائیور کی مدد سے ٹائٹ کرلیں.

Tips To Save Solar Panel In Thunderstorm

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tips To Save Solar Panel In Thunderstorm and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tips To Save Solar Panel In Thunderstorm to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   764 Views   |   30 Jul 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

صرف یہ 3 کام کر لیں، طوفان میں بھی نہیں اڑے گا.. سولر پینل کو تیز آندھی اور ہواؤں میں کیسے محفوظ رکھیں؟

صرف یہ 3 کام کر لیں، طوفان میں بھی نہیں اڑے گا.. سولر پینل کو تیز آندھی اور ہواؤں میں کیسے محفوظ رکھیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف یہ 3 کام کر لیں، طوفان میں بھی نہیں اڑے گا.. سولر پینل کو تیز آندھی اور ہواؤں میں کیسے محفوظ رکھیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔