ٹماٹر سے جلی ہوئی استری کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں پرانی استری کو نئے جیسا بنانے کی آسان ٹرک

استری گھر میں روزانہ استعمال ہونے والی چیز ہے. اسی وجہ سے اس کی نچلی سطح پر جل جل کر سیاہ دھبے پڑجاتے ہیں اور یہ سیاہی کپڑوں پر چپک جاتی ہے. آج اس مسئلے کو آدھے ٹماٹر سے حل کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں.

ٹماٹر کو آدھا کاٹ لیں اور اس پر کسی معیاری برانڈ کا سرف لگا کر استری کے نیچے اچھی طرح رگڑیں. کناروں اور اوپری حصے پر بھی لگا کر کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں. جب استری خشک ہوجائے تو دوبارہ ٹماٹر استری پر رگڑیں. اس طرح یہ عمل کئی بار دہرائیں.

ٹماٹر میں سٹرک ایسڈ پایا جاتا ہے جو زنگ سمیت تمام داغ دھبوں کا دشمن ہے اور انھیں کاٹ دیتا ہے. استری کی سیاہی بھی اس سے دور ہوجاتی ہے.

جب استری کا نچلا حصہ صاف ہوجائے تو کسی موٹے کپڑے سے اسے پونچھ کر صاف کرلیں آپ کی استری بالکل نئی جیسی ہوجائے گی.

Jali Hui Istri Ko Saaf Karnay Ki Trick

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Jali Hui Istri Ko Saaf Karnay Ki Trick and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jali Hui Istri Ko Saaf Karnay Ki Trick to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1825 Views   |   01 Jul 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ٹماٹر سے جلی ہوئی استری کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں پرانی استری کو نئے جیسا بنانے کی آسان ٹرک

ٹماٹر سے جلی ہوئی استری کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں پرانی استری کو نئے جیسا بنانے کی آسان ٹرک ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹماٹر سے جلی ہوئی استری کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں پرانی استری کو نئے جیسا بنانے کی آسان ٹرک سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔