جسے دل سے پسند کرتے ہیں.. ہانیہ عامر جیون ساتھی اور شادی کے ارادے پر بول پڑیں

"میں سادی سی لڑکی ہوں، جب بھی شادی کروں گی تو ڈھنڈورا پیٹ دوں گی اور سب کو بتا دوں گی۔ سرحدوں پر لگے بوڈرز عوام کو جدا نہیں کر سکتے، آپ دل سے جسے پسند کرتے ہیں، اس پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا، اسی لیے میں غیر ملکی دورے کرتی ہوں تاکہ جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں، میں ان سے مل سکوں اور مجھے آپ سب سے مل کر خوشی ہوتی ہے۔"

ہانیہ عامر، جو ان دنوں کینیڈا کے دورے پر ہیں، نے اپنے مداحوں کے ساتھ ایک دلچسپ پروگرام میں شرکت کی۔ اس دوران جب ان سے شادی کے بارے میں سوال کیا گیا، تو اداکارہ نے اپنے انداز میں کہا کہ ابھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک "سادہ سی لڑکی" ہیں، اور جب بھی یہ فیصلہ کریں گی، تو وہ اس بات کا اعلان پورے جوش و جذبے سے کریں گی، یعنی "ڈھنڈورا پیٹ کر" سب کو بتا دیں گی۔

ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے، ہانیہ نے دل سے محبت کے بارے میں کچھ اہم باتیں شیئر کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سرحدیں یا کوئی بھی پابندیاں محبت کے راستے میں نہیں آ سکتی، اور وہ اپنے غیر ملکی دوروں کو اس لیے پسند کرتی ہیں تاکہ وہ اپنے چاہنے والوں سے مل سکیں۔ ہانیہ کے لیے، ان کے مداحوں سے ملنا اور ان کے ساتھ وقت گزارنا ایک خوشی کا لمحہ ہوتا ہے۔

Hania Amir Talking About Marriage Plan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hania Amir Talking About Marriage Plan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hania Amir Talking About Marriage Plan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   735 Views   |   11 Nov 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 December 2024)

جسے دل سے پسند کرتے ہیں.. ہانیہ عامر جیون ساتھی اور شادی کے ارادے پر بول پڑیں

جسے دل سے پسند کرتے ہیں.. ہانیہ عامر جیون ساتھی اور شادی کے ارادے پر بول پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جسے دل سے پسند کرتے ہیں.. ہانیہ عامر جیون ساتھی اور شادی کے ارادے پر بول پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔