بیوی شوہر کو تھپڑ مار کر منہ پر تھوک دے تو ۔۔ اینکر کرن ناز بھی میرب کے مرتسم کو مارنے پر بھڑک اٹھیں، غصے میں کیا کچھ کہہ دیا؟

بیویاں شوہروں کی عزت ان کے مان کو بنائے رکھنے کا کام کرتی ہیں کہ کہیں ان کی وجہ سے شوہر کی عزت پر کوئی آنچ نہ آئے۔ ہمارے معاشرے میں لڑکی کے لیے باپ کے بعد شوہر سب سے زیادہ محترم ہوتا ہے، کہیں بھی ایسا نہیں ہوتا نہ دیکھا جاتا کہ شوہر کو بیوی تھپڑ مارے لیکن اب ہم نے یہ بھی دیکھ لیا۔

ڈرامہ تیرے بن کی قسط 46 میں میرب اپنی ساس کے کہنے پر اپنی نند مریم کی شادی پر پہنچ گئی ہے، حیا دھوکے سے مرتسم کو کمرے میں بلا کر اس کے پاس جاتی ہے اور گلے لگتی ہے جس کو میرب نے دیکھ لیا۔ میرب نے مرتسم کی بات پر یقین نہ کیا اور اسے قصور وار ٹہرایا نہ صرف یہ بلکہ میرب کی بدتمیزی بھی انتہا پر تھی اس نے اپنے شوہر کو تھپڑ مار دیا اور اس کے منہ پر تھوکا بھی جو ادب، تہذیب اور لحاظ کی دھجیا اڑانے کے لیے کافی تھا لیکن کیا میرب نے خود کبھی بیوی ہونے کا ثبوت دیا؟ شوہر کو اس کے حقوق سے محروم رکھا۔

اس کو تنیقد کا نشانہ بناتے ہوئے معروف اینکر پرسن کرن ناز نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ:

عمران خان اور پی ڈی ایم میں پھنسی قوم اس وقت ایک ڈرامہ بھی دیکھ رہے ہیں جسکا نام ہے تیرے بن۔مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے نوجوان نسل خاص طور پر لڑکیوں میں وہ زہر بھر رہا ہے جسکا نقصان ہمیں جلد یا بدیربھگتنا ہی پڑے گا۔اپنا کھانہ خود گرم کرونے ویسے ہی عورت کو افلاطون بنایا ہوا ہے۔مزید ایسے ڈرامے جہاں غلط فہمی پر بیوی شوہر کو تھپڑ جڑ دے منہ پر تھوک بھی دے تہذیب اور روایات کی قبر میں آخری کیل ثابت ہوگا۔اپنے آپ میں کئیں میر بیں اب فخریہ مزاجی خداؤں کو تھپڑ جڑ رہی ہونگی۔دوٹکے کی عورت کہنے پر آسمان سر پر اٹھانے والے مرد کو پڑنے والے چماٹ پر بڑے سکون میں ہیں ؟؟ ڈرامہ بنانے والے اور انٹرٹینمنٹ کی پالیسی بنانے والے کچھ رحم کریں۔معاشرے کی بہتری میں کردار ادا نہ کرنا چاہیں تو کم ازکم بگاڑ تو تندہی سے پیدا نہ کریں۔

Biwi Ne Shohar Ko Thappar Mar Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Biwi Ne Shohar Ko Thappar Mar Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Biwi Ne Shohar Ko Thappar Mar Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3263 Views   |   22 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 October 2024)

بیوی شوہر کو تھپڑ مار کر منہ پر تھوک دے تو ۔۔ اینکر کرن ناز بھی میرب کے مرتسم کو مارنے پر بھڑک اٹھیں، غصے میں کیا کچھ کہہ دیا؟

بیوی شوہر کو تھپڑ مار کر منہ پر تھوک دے تو ۔۔ اینکر کرن ناز بھی میرب کے مرتسم کو مارنے پر بھڑک اٹھیں، غصے میں کیا کچھ کہہ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی شوہر کو تھپڑ مار کر منہ پر تھوک دے تو ۔۔ اینکر کرن ناز بھی میرب کے مرتسم کو مارنے پر بھڑک اٹھیں، غصے میں کیا کچھ کہہ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔