ماں کے منع کرنے کے باوجود پہن لیا اور پھر.. عروبہ مرزا نے سونے کی کیا قیمتی چیز کھو دی تھی؟

"ایک تقریب میں گئی تو ضد کرکے ماں سے سونے کا بریسلٹ پہن لیا. امی نے منع کیا تھا کہ نہیں پہنو کھو جائے گا لیکن میں نے ان کی بات نہیں مانی اور تقریب میں چلی گئی"

یہ کہنا ہے اداکارہ عروبہ مرزا کا جنھوں نے مارننگ شو میں شرکت کے دوران سونے کا قیمتی بریسلیٹ گم ہونے کا قصہ سنایا.

عروبہ مرزا نے بتایا کہ وہ بریسلیٹ تقریب میں گر گیا. ہم گھر آگئے تو خیال آیا کہ بریسلیٹ کہاں گیا. امی کو بتایا تو وہ غصہ ہوگئیں. انھوں نے کہا کل وہ ان کی منگنی کا تھا اور میرے والد نے انھیں تحفے میں دیا تھا۔

تھوڑی دیر بعد میرے بابا آئے اور انہوں نے کہا کہ جب بڑے منع کرتے ہیں تو سن لیا کرو. بریسلیٹ انھوں نے میرے ہاتھ سے گرتا دیکھ کر اٹھا کر اپنے پاس رکھ لیا تھا. وہ سونے کا بریسلیٹ آج بھی محفوظ ہے.

Arooba Mirza Shared Story Of Her Gold Bracelet

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arooba Mirza Shared Story Of Her Gold Bracelet and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arooba Mirza Shared Story Of Her Gold Bracelet to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3837 Views   |   11 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ماں کے منع کرنے کے باوجود پہن لیا اور پھر.. عروبہ مرزا نے سونے کی کیا قیمتی چیز کھو دی تھی؟

ماں کے منع کرنے کے باوجود پہن لیا اور پھر.. عروبہ مرزا نے سونے کی کیا قیمتی چیز کھو دی تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کے منع کرنے کے باوجود پہن لیا اور پھر.. عروبہ مرزا نے سونے کی کیا قیمتی چیز کھو دی تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔