پاکستانیوں کی ایک عادت ہے کہ.. شاہ رُخ خان پاکستان کب آئے تھے؟ دلچسپ یادیں شئیر کردیں

"پاکستانیوں کی ایک عادت ہے وہ یہ کہ اگر ان کے گھر جاکر کسی چیز کی تعریف کی جائے تو مہمان کے اپنے گھر یا ملک جانے سے پہلے وہ چیز اسے لا کر دے دی جاتی ہے"

یہ کہنا ہے بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا جن کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے. اس ویڈیو میں پاکستان کی اس وقت کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود ہیں.

شاہ رُخ خان نے ویڈیو میں انکشاف کیا کہ وہ 15 سے 17 برس کے تھے اس وقت اپنے والد کے ساتھ پاکستان آئے تھے. چونکہ ان کے والد کا تعلق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے ہے. اس لئے انھوں نے اپنے آبائو و اجداد کا شہر اچھی طرح دیکھ لیا ہے.

"میں اپنے والد کے ساتھ پشاور کے علاوہ سوات، لاہور اور کراچی گھوم چکا ہوں. پاکستان میں بہت پیار اور عزت ملی. وہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں. محبت کرنا جانتے ہیں. میری خواہش ہے کہ اپنے بچوں کو بھی پاکستان دکھاؤں"

Shahrukh Khan Shared Memories About His Visit Of Pakistan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahrukh Khan Shared Memories About His Visit Of Pakistan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahrukh Khan Shared Memories About His Visit Of Pakistan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   553 Views   |   24 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 17 June 2024)

پاکستانیوں کی ایک عادت ہے کہ.. شاہ رُخ خان پاکستان کب آئے تھے؟ دلچسپ یادیں شئیر کردیں

پاکستانیوں کی ایک عادت ہے کہ.. شاہ رُخ خان پاکستان کب آئے تھے؟ دلچسپ یادیں شئیر کردیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پاکستانیوں کی ایک عادت ہے کہ.. شاہ رُخ خان پاکستان کب آئے تھے؟ دلچسپ یادیں شئیر کردیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔