واسلین اور انڈے کی سفیدی کو 20 منٹ کے لئے چہرے پر لگائیں اور پارلر کے فیشل جیسی شائن گھر بیٹھے حاصل کریں

فیشل کروانے کے لیے ہر مہینہ پارلر جانے کا وقت مشکل سے ملتا ہے اس لیے وقت اور پیسے دونوں بچائیں اور گھر بیٹھے اپنا رنگ نکھاریں کیونکہ ویزلین اور انڈہ دونوں ہی ایسی چیزیں ہیں جو آپ کے گھر میں با آسانی موجود ہوتی ہیں۔

ٹپ:

* ایک چمچ ویزلین اور ایک انڈے کی سفیدی کو اچھی طرح مکس کریں ۔
* پھر اس ماسک کو 20 منٹ تک چہرے پر لگائیں۔
* بعد میں نیم گرم پانی سے چہرہ دھو لیں۔
15 دن تک روزانہ اس ماسک کو چہرے پر لگا لیں ، جلد پر فیشل جیسی چمک بھی آ جائے گی اور داغ دھبے، جھریاں اور کالے گھیرے بھی کنٹرول ہو جائیں گے۔

فائدہ کیوں؟

ویزلین میں معدنیاتی آئل اور پرومنرلز مرکبات پائے جاتے ہیں جو جلد کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اس میں موجود پرو کاربوہائیڈریٹس کیمکلز اس کو میک اپ ریموور اور ماتھے پر لگے ہیئر کلر کو صاف کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اگر پرفیوم لگانے سے پہلے گردن میں ویزلین لگا لی جاۓ تو پرفیوم کی خوشبو دیر تک رہتی ہے۔

How To Facial At Home

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Facial At Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Facial At Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   39013 Views   |   22 Dec 2020

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

واسلین اور انڈے کی سفیدی کو 20 منٹ کے لئے چہرے پر لگائیں اور پارلر کے فیشل جیسی شائن گھر بیٹھے حاصل کریں

واسلین اور انڈے کی سفیدی کو 20 منٹ کے لئے چہرے پر لگائیں اور پارلر کے فیشل جیسی شائن گھر بیٹھے حاصل کریں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ واسلین اور انڈے کی سفیدی کو 20 منٹ کے لئے چہرے پر لگائیں اور پارلر کے فیشل جیسی شائن گھر بیٹھے حاصل کریں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔