سردی اتنی کے انسانی جسم جم جائے لیکن پھر بھی نماز پڑھی گئی ۔۔ شدید برفباری میں روس کے مسلمانوں کیسے نماز پڑھتے ہیں؟دل چھو لینے والی ویڈیو

ہم انسان بے شک پورا دن مہنگی گاڑیوں اور اچھے نرم گرم بستر پر سو جائیں تب بھی شاید وہ سکون حاسل نہ کر سکیں گے جو اللہ کی عبادت کرنے میں حاصل ہوتا ہے۔ کیونکہ جب انسان ایک وقت نماز کی ادائیگی کرتا ہے۔

تو اس کا دل مطمئن ہو جاتا ہےکہ جیسے اب اس کے ساتھ سب کچھ اچھا ہی ہوگا تو بالکل آج ایسے ہی ہم آپکو دیکھنے لگے ہیں کہ روس میں لوگ شدید برفباری میں کیسے نماز ادا کرتے ہیں۔

غیر ممالک میں ٹھنڈ بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے نظام زندگی کئی مرتبہ مفلوج ہو جاتا ہے۔ لیکن مسلمان کچھ بھی ہو جائیں نماز کی ادائیگی نہیں چھوڑتے۔ نماز جمعہ کی ایک وڈیو انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے۔

جس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ میں بھی لوگ نماز ادا کر رہے ہیں۔ یہی نہیں جن کو مسجد میں جگہ نہ ملی وہ باہر ہی جائے نماز بچھا کر اللہ پاک کی عبادت کر رہے ہیں۔

یہاں کی سردیوں کی نماز میں ایک خاص بات یہ ہے کہ یہاں جوتے نہیں اتارے جا تے کیونکہ ٹھنڈ بہت زیادہ ہوتی ہے جس کیوجہ سے طبعیت خراب ہو نے کے امکانات ہوتے ہیں۔

یہاں موجود تمام مسلمان اچھے اور نیک مسلمان ہیں جو شدید ٹھنڈ میں بھی عبادت میں مشغول ہیں۔ اس کے علاوہ اس ویڈیو میں یہ بھی دیکھایا گیا کہ نماز پڑھنے آئے لوگوں کی گاڑیاں بھی اکثر خراب ہو جاتیں ہیِ۔
کیونکہ سردی اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ گاڑیوں کے انجن ٹھنڈے ہو جاتے ہیں پر لوگ پھر بھی نماز نہیں چھوڑتے کیونکہ وہ یہ بات جانتے ہیں کہ نماز مسلمان کو کسی حال میں معاف نہیں۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   616 Views   |   23 Feb 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about سردی اتنی کے انسانی جسم جم جائے لیکن پھر بھی نماز پڑھی گئی ۔۔ شدید برفباری میں روس کے مسلمانوں کیسے نماز پڑھتے ہیں؟دل چھو لینے والی ویڈیو and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (سردی اتنی کے انسانی جسم جم جائے لیکن پھر بھی نماز پڑھی گئی ۔۔ شدید برفباری میں روس کے مسلمانوں کیسے نماز پڑھتے ہیں؟دل چھو لینے والی ویڈیو) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.